maine khwab dakha k ak kala kota and koti han and ak white kota and koti han. white kota black kota and koti k sath khalta pir raha hai and white koti dor pir rahe hai. pir white kota mery pass ata main ak tree k nechy bethi hwi hun thak k. wo white kota meri shirt pakar k khanch raha jasy bola raha ho. meri shirt ka ak dhaga us k moun main hota main wo dhaga tor dati hun pir wo chala jata hai. and pir say black koty and koti k sath khalny lagta hai.
میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اور ایک اور لڑک (جسے میں جانتی ہوں) ہم دونوں میرے گھر کی طرف جا رہے تھے لیکن تبھی ساتھ والے گھر سی کچھ آوازیں سنائی دیتی ہیں جیسے کوئی کچھ پھاڑ رہا ہو۔ ہم آواز لگاتے ہیں تو اسی وقت ایک کالا ، خوفناک اور پاگل کتا بھاگتا ہوا باہر نکلتا ہے اور ہم پر بھونکتا ہوا حملہ کرتا ہے۔ ہم دونوں اس سے بچ کر اپنے گھر میں جانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن دروازہ بند ہوتا ہے۔ ہم دونوں دروازہ پر چڑھ کر اندر جاتے ہیں۔ اور دو منٹ بعد ہی وہ کتا بھی دروازے سے چڑھ کر گھر میں داخل ہوتا ہے۔ وہ کتا اتنا خونخوار تھا کہ وہ ابھی ہم دونوں کو چیر پھاڑ کر رکھ دے گا۔اس سے بھگ کر ہم دونوں کمرے میں بند ہو جاتے ہیں اور دوسروں کوبھی بولتے ہیں کہ وہ کمرے میں ہی رہیں۔ وہ پاگل کتا مسلسل بھونک رہا ہوتا ہے۔ جیسے ابھی ہی کسی کو چیر پھاڑ کر رکھ دے گا۔ (ایسا لگتا تھا کہ اس کتے کو rabbies ہو گیا ہو۔) بہرحال تھوڑی دیربعد وہ لڑکا جو میرے ساتھ ہوتا ہے وہ اس کتے کو گولی مار دیتا ہے ۔اور اس طرح ہم سب لوگ بچ جاتے ہیں۔ ●یہ خواب صبح فجر سے کچھ دیر پہلے آیا۔ ●خواب میں لڑکی یعنی کہ میں غیر شادی شدہ لیکن بالغ ہوں۔ ●خواب میں لڑکا (جو میرے ساتھ ہوتا ہے ) شادی شدہ ہے۔ ●خواب میں آنے والا کتا کالے رنگ کو پاگل کتا ہوتا ہے جو شکاری کتوں جتنا بڑا ہوتا ہے۔ ●ہم دونوں اس کتے سے اپنی جان بچا لیتے ہیں۔
khwaab ma kisi insaan ka kisis dosry insaan ko katna kaisa ha
khwaab ma kisi insaan ka dosry insaan ko kutty ke trah katna kaisa ha
maine khwab dakha k ak kala kota and koti han and ak white kota and koti han. white kota black kota and koti k sath khalta pir raha hai and white koti dor pir rahe hai. pir white kota mery pass ata main ak tree k nechy bethi hwi hun thak k. wo white kota meri shirt pakar k khanch raha jasy bola raha ho. meri shirt ka ak dhaga us k moun main hota main wo dhaga tor dati hun pir wo chala jata hai. and pir say black koty and koti k sath khalny lagta hai.
Khwab main husband ka out of country se a k salwat Waly kapry pah’na Kaisa hai
میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اور ایک اور لڑک (جسے میں جانتی ہوں) ہم دونوں میرے گھر کی طرف جا رہے تھے لیکن تبھی ساتھ والے گھر سی کچھ آوازیں سنائی دیتی ہیں جیسے کوئی کچھ پھاڑ رہا ہو۔ ہم آواز لگاتے ہیں تو اسی وقت ایک کالا ، خوفناک اور پاگل کتا بھاگتا ہوا باہر نکلتا ہے اور ہم پر بھونکتا ہوا حملہ کرتا ہے۔ ہم دونوں اس سے بچ کر اپنے گھر میں جانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن دروازہ بند ہوتا ہے۔ ہم دونوں دروازہ پر چڑھ کر اندر جاتے ہیں۔ اور دو منٹ بعد ہی وہ کتا بھی دروازے سے چڑھ کر گھر میں داخل ہوتا ہے۔ وہ کتا اتنا خونخوار تھا کہ وہ ابھی ہم دونوں کو چیر پھاڑ کر رکھ دے گا۔اس سے بھگ کر ہم دونوں کمرے میں بند ہو جاتے ہیں اور دوسروں کوبھی بولتے ہیں کہ وہ کمرے میں ہی رہیں۔ وہ پاگل کتا مسلسل بھونک رہا ہوتا ہے۔ جیسے ابھی ہی کسی کو چیر پھاڑ کر رکھ دے گا۔ (ایسا لگتا تھا کہ اس کتے کو rabbies ہو گیا ہو۔)
بہرحال تھوڑی دیربعد وہ لڑکا جو میرے ساتھ ہوتا ہے وہ اس کتے کو گولی مار دیتا ہے ۔اور اس طرح ہم سب لوگ بچ جاتے ہیں۔
●یہ خواب صبح فجر سے کچھ دیر پہلے آیا۔
●خواب میں لڑکی یعنی کہ میں غیر شادی شدہ لیکن بالغ ہوں۔
●خواب میں لڑکا (جو میرے ساتھ ہوتا ہے ) شادی شدہ ہے۔
●خواب میں آنے والا کتا کالے رنگ کو پاگل کتا ہوتا ہے جو شکاری کتوں جتنا بڑا ہوتا ہے۔
●ہم دونوں اس کتے سے اپنی جان بچا لیتے ہیں۔