khatmal

khatmal

One Comment

  1. میں نے خواب میں دیکھا کہ کسی پرانے گھر کے کمرے کی دیوار میں دو بڑے بڑے کٹھمل چھپے ہوئے ہیں۔ میری مرحوم خالہ اور مرحوم پھوپی انھیں دیکھ کر ڈر کے مارے اپنے ہاتھ منہ پر رکھ لیتی ہیں۔ میں آگے بڑھ کر اُن کٹھملوں کو مار دیتا ہوں۔
    میں 65 سال کا ہوں اور فالج کی وجہ سے معذور بھی۔ برائے کرم خواب کی تعبیر سے آگاہ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker