Khawab Main Sar Dekhna
Khawab Main Sar Dekhna
خواب میں سر دیکھنا
Khawab Main Sar Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Sar Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Sar Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.
اگر قرض دار ہے تو قرض سے سر خرو ہو گا اور غم اور خوشی پائے گا ۔ اور اگر یہ خواب غلام دیکھے ۔ دلیل ہے کہ آزاد ہو جائے گا ۔اور اگر بیمار ہے تو شفاء پائے گا اور سردار دیکھے تو ملک پائے گا ۔ اور اگر آزاد اور ما لدار یہی خواب دیکھے تو عورت کرے گا ۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر کوئی بہت سے کٹے ہوئے سر دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اس جگہ بہت سے سردار لوگ جمع ہوں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ ان سروں سے بال یا چمڑا یا بھیجا نکالا ہے ۔ دلیل ہے کہ ان سرداروں سے مال حاصل کرے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ سروں کا چمڑا کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ بزرگوں اور سرداروں سے مال حاصل کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ لوگوں کے سروں کا چمڑا کھاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ کوئی رئیس اس پر عتاب کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی معلوم آدمی کا سر کھایا ہے ۔
دلیل ہے کہ اپنا سرمایہ کھائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ جنگلی چوپائے کا سر کھایا ہے دلیل ہے کہ مال پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نا معلوم آدمی کو سر کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ کسی کا سرمایہ کھائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ مرغ کا سر کھایا ہے ۔
دلیل ہے کہ اسی قدر بادشاہ کا مال کھائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کوئی شخص ایک سر یا کئی سر اس کے پاس لایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس گروہ کا سردار ہو گا اور اس سے خیر اور نیکی پائے گا ۔ اور اگر خواب میں کسی عورت کا سر دیکھے ۔ دلیل ہے کہ مال دارعورتوں سے راحت پائے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ بکرے کی سری کھائی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی اور ما ل حلال پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ بیل کا سر کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس سال میں مال اور نعمت پائے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔
اگر خواب میں اپنا سر بڑا دیکھے ۔ دلیل ہے کہ عز ت اور مرتبہ پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے دوسر ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کا کام قوی ہو گا ۔ اور اگر اپنا سر ننگا دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اپنے کام سے گرے گا ۔اور غمگین ہو گا ۔ اور اگر اپنے سر پر زخم دیکھے کہ اس سے خو ن بہتا ہے ۔
دلیل ہے کہ کسی سے جھگڑ ا پڑے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سر سے کسی نے بھیجا نکلا ہے اور زمین پر گرا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاتھ سے سر مایہ جاتا رہے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ پھر بھیجے کو اپنی جگہ پر رکھا ہے ۔ دلیل ہے کہ پھر مال حاصل کرے گا ۔
اور دیکھے کہ اس کا سر چکنا ہے دلیل ہے کہ نیک کام کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں کٹا ہوا سر ہے ۔ دلیل ہے کہ مال بہت پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کاسر نیک بات کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ نیکو کار ہو گا اور کاموں میں انصاف کرے گا ۔
اور اگر بری بات کہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔ اور اگر اپنے سر کے دو ٹکڑے دیکھے ۔ اس کے آدھا دائیں ہاتھ میں ہے اور آدھا بائیں ہاتھ میں ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے باپ مریں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سر اس کے ہاتھ میں ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی سردار سے خیرو منفعت پائے گا ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کا سر ہاتھی کے جیسا ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ ملک پا ئے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سر اونٹ کے سر جیسا ہو گیا ہے کہ فساد اور حرام کی طرف مائل ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سر گھوڑے کے سر جیسا ہو گیا ہے ۔
دلیل ہے کہ بادشاہ سے مال پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سر گدھے کے سر جیسا ہو گیا ہے دلیل ہے کہ اپنی بخت سے نصیب پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سر بیل کے سر جیسا ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ خلقت کے نزدیک خوار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سر بکری کے سر جیسا ہو گیا ہے ۔
دلیل ہے کہ اس پر جہالت آئے گی ۔ اور اگر اپنا سر شیر کے سر جیسا دیکھے دلیل ہے کہ حکومت پائے گا اور دشمن کو مغلوب کرے گا ۔ اور اگر اپنا سر کتے کے سر جیسا دیکھے ۔ دلیل ہے کہ ذلت اور خواری پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سر خنزیر کے سر جیسا ہو گیا ہے ۔
خدا کی پناہ!اس کا میلان کفر کی طرف ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سر بلور کا ہو گیا ہے ۔ تو یہ اس کی ہلاکت پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سر سونے یا چاندی کا ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ مال پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سر لوہے یا پتھر کا ہو گیا ہے ۔
دلیل ہے کہ کسی کمینے سردار کی خدمت کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سر لکڑی کا ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سر ٹھیکری کا ہے دلیل ہے کہ کسی کپی آدمی کی خدمت کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سر مرغوں کے سر جیسا ہو گیا ہے ۔
دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سر کٹا ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو پھانسی پر لٹکائیں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سر اس کے جسم سے جدا ہوا ہے اور پھر اسی جگہ رکھ دیا ہے اور درست ہو گیا ہے۔ د لیل ہے کہ آخر کار شہیدوں کا مرتبہ پائے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس سر ہے اور اس کی عورت حاملہ ہے ۔ تو اس کے لڑکا پیدا ہو گا ۔ اور اگر دیکھے اپنا سر منڈا ہو ا دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اس کا شوہر مرے گا ۔ اور اگر دیکھے ۔ دلیل ہے کہ کسی رئیس سے فائدہ اٹھائے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔
کہ بھنا ہوا سر تاویل میں رئیس یا سردار ہے اور اگر دیکھے کہ کچی سری کھائی ہے دلیل ہے کہ وہ کسی سردار کی غیبت کرے گا ۔ اور بھنی ہوئی سری کچی سے خواب میں دیکھنا بہتر ہے ۔ حضرت حافظ معبر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آدمی کا سر باپ ہے سردار ہے یا بیٹا ہے ۔
اور اگر اپنے سر کو کٹا ہوا دیکھے ۔ دلیل ہے کہ ماں اور باپ سے جدا ہو گا ۔ اور اگر اپنا سر اپنے ہاتھ میں دیکھے ۔ دلیل ہے کہ ان سے ملے گا اور اگر اپنے سر کو پھر گردن سے لگایا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی سے سرمایہ لے گا یا قرض دے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کٹے ہوئے سر اس کے پاس ہیں اور رقص کرتے ہیں
دلیل ہے کہ اس کی ولایت کے سرداروں کو مصیبت اور غم واندوہ پہنچے گا ۔ اور اگر اپنے کندھے پر بادشاہ کا سر دیکھے ۔ دلیل ہے کہ دس ہزار درہم پائے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں آدمی کا سر دیکھنا بارہ وجہ پر ہے ۔
(۱)رئیس(۲)مہتر(۳)باپ(۴)ماں (۵)امام(۶)مؤذن (۷)عالم(۸)دس ہزار درہم پانا (۹)لڑکا (۱۰)غلام (۱۱)عورت(۱۲)مالدار شخص۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کا سر بڑا ہے ۔ اور نئے کپڑے پہنے ہوئے ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی سرداروں سے صحبت ہوگی ۔اور اگر گندہ کپڑا پہنے ہوئے ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی سردار سے غم واندوہ پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے تنور میں سریاں رکھی ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کا سرداروں کے نوکروں سے کام پڑے گا ۔
Khawab Main Sar Dekhna Hazrat Daniel said that dreaming of the head in the dream is the leader of the nation. And Khawab Main Sar Dekhna if you see that the chopped head is taken. It is argued that one will keep a friend and he will get a good offense. And if you see that the head of the wound without a sword is separated from the body.
Khawab Main Sar Dekhna If the lender is a debtor, then the debt will be lost and will get grief and happiness. And if this dream sees slave. He argues that he will be free. And if he is ill, he will get relief and the ruler will find the Khawab Main Sar Dekhna country. And if a freelance and dreamer will dream, then the woman will do it.
Khawab Main Sar Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: "If anyone sees many broken heads.” It is argued that many senior people will be gathered in this place. And if you see that hair or leather Khawab Main Sar Dekhna is sent out of these heads. It is argued that these leaders will get the goods.
Khawab Main Sar Dekhna And if you see that the head of the head is eaten. It is argued that the elders and the elders will get the goods. And if you see the head of the head of the people eat. It is argued that a president will book it. And Khawab Main Sar Dekhna if you see a person’s head has eaten.
Khawab Main Sar Dekhna It is argued that your capital will eat. And if you see the head of wild cattle, it is argued that the goods will be found. And if you see that an unwanted man has a head. It is argued that he will eat somebody’s money. And if you see that the head’s head is eaten.
Khawab Main Sar Dekhna It is argued that the king will eat the wealth of the king. And if you see that a person has brought one head or several heads to him. It is argued that this group will be the leader and will get good and good. Khawab Main Sar Dekhna And if you see a woman’s head in the dream. It is argued that wealth will be relieved from wealth.
Khawab Main Sar Dekhna And if you see the goat’s food is eaten. It is argued that it will be old and I will get lawful. And if you see the bull’s head is eaten. It is argued that this year will get wealth and blessings. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said:
Khawab Main Sar Dekhna If you see your head big in the dream. It is argued that Azaz will be found again. And if he sees that he is others. It is argued that his work will be strong. And if your head looks naked. It is argued that it will fall from your work. And it will be sad. And if you see a wound on your head that flows away from it.
Khawab Main Sar Dekhna It is arguments that there will be a dispute with anyone. And if you see someone sent from his head and has fallen on the ground. It is argued that his head will continue to head. And if you see that the shipment is kept in its place. It is argued that you will get the goods again.
And see that his head is to be tasted, he argues that he will do righteous deeds. And if you see that the head is cut off in his hand. It is argued that the goods will be found very much. And if you see that Caesar talks good. It is argued that righteousness will work and justice will be done.
And if you say badly, then the impulse is against the first. And if you see two pieces of your head. It’s half in the right hand and is in the left hand. It is argued that his father will die. And if he sees that his head is in his hand. It is argued that there will be a bad offense from any chief.
Hazrat Jabir has said by the western prophet. If he sees that his head is like elephant. It is a fact that the country will get it. And if you see that his head is like a camel head, it would be fierce toward corruption and forbidden. And if you see that his head is like a horse’s head.
It is argued that the king will get wealth. And if you see that his head is like a donkey head, it is argued that he will get a chance from his life. And if you see that his head is like a bull’s head. It is argued that the person will be nearer to the creature. And if you see that his head is like a goat’s head.
It is argued that ignorance will come. And if your head looks like a lion’s head, the argument is that the government will find and overwhelm the enemy. And if your head looks like a dog’s head. It is argued that humility and happiness will be found. And if you see that his head is like a pig’s head.
God’s refuge! His friendship will be toward infidelity. And if you see that his head is bleeding. So this is the reason for his death. And if you see that his head is gold or silver. It is argued that the goods will be found. And if you see that its head is iron or stone.
It is argued that a maiden will serve the chief. And if you see that his head is wooden. It is argued that his death is near. And if he sees that his head is in the vessel, it is argued that a cotton man will serve. And if you see that his head is like headache.
It is argued that the journey will go. And if he sees that his head is cut off. It is argued that they will hang on execution. And if you see that his head is separated from his body and then placed it in the same place and is correct. It is a delusion that will eventually find the times of the martyrs.
And if he sees that he has a head and his woman is pregnant. So her boy will be born. And if you see your head shaved, see. It is argued that her husband will die. And if you see It is argued that a beneficiary will benefit from it. Hazrat Jafar Sadiq said.
The head that tries to be head or head in Tawawhel, and if he sees that he has eaten it, it is argued that he will be troubled by a ruler. It’s better to see the dreams in the dream of sandy sandwich. Hazrat Hafiz Mubarak Rehman (may Allaah be pleased with him) said that in the dream there is a head head of a man or a son.
And if you see your head cut off. It is argued that the mother and father will be separated. And if you see your head in your hand. It is argued that they will get them and if they have tied their head again. It is argued that someone will invest or loan. And
Recent Posts:
[display-posts]
اچھا خواب نعمتِ خدا وندی
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔
خواب کی اقسا م
امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
- 1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔
علم تعبیر کے چھ مشہور امام |
-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
|
تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم |
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔ |