Khawab Main Daarrhi Dekhna

Khawab Main Daarrhi Dekhna

خواب میں ڈاڑھی دیکھنا

Khawab Main Daarrhi Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Daarrhi Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Daarrhi Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈارھی مرد کے لئے آرائش ہے ۔ اورا س کی خانہ داری ہے ۔ اور حدیث شریف میں وارد ہے کہ حق تعالیٰ کا ایک فرشتہ ہے جس کو تسبیح یہ ہے ۔ سبحان من زین الرجال با للحی والنساء با لذوائب(پاک ہے وہ ذا ت کہ جس نے مردوں کو ڈا ڑھی سے اور عورتوں کو گیسوؤں سے زینت دی ہے ) اور اگر دیکھے کہ اس کی ڈاڑھی لمبی ہو گئی ہے ۔
دلیل ہے کہ اس کا خانہ داری کا کام بن جائے گا ۔ لیکن اگر لمبائی میں ناف سے بڑھ جائی تو غم واند وہ کی دلیل ہے ۔  اور اگر دیکھے کہ اپنی ڈاڑھی کا ناخن سے آراستہ کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنی عورت کو بیمار دیکھے گا  اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنے ڈاڑھی کا خضاب کیا ہے ۔
دلیل ہے کہ اپنا حال لوگوں پر ظاہر کرے گا اور نہیں چھپائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اپنی ڈاڑھی کو زمین پر گھسیٹتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے ۔  اور اگر دیکھے کہ اس کی ڈاڑھی کٹی ہوئی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے مال اور مراد اور مرتبے کا نقصان ہو گا ۔
اور اگر دیکھے کہ اس کی ڈاڑھی سفید ہو گئی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی بردباری اور نرمی زیادہ ہو گی ۔ لیکن غمگین ہو گا ۔  اور اگر دیکھے کہ ڈاڑھی کو دانتوں سے کاٹا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے اہل خانہ کو نقصان ہو گا ۔اور اگر دیکھے کہ اس کی ڈاڑھی بیماری کے باعث گرگئی ہے ۔
دلیل ہے کہ اس کو ناگہانی موت سے ڈر ہے اور اس کا مال اور آبرو بھی زائل ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ ڈاڑھی کو کنگھا کرتا ہے اور اس کو خوشبودار دھونی دیتا ہے ۔ اور اس پر گلاب چھڑکتا ہے ۔ دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ جس پر لوگ اس کے شکر گزار ہوں گے ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کی ڈاڑھی دراز ہو کر ناف کے نیچے تک ہے ۔ دلیل ہے کہ مال پائے گا۔  اور اگر دیکھے کہ ڈاڑھی پر ہاتھ پھیرا ہے ۔ اور کچھ حسہ ہاتھ میں رہا ہیاور اس کو گرا دیا ہے ۔
دلیل ہے کہ مال اس کے ہاتھ سے جائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ ڈاڑھی کا کچھ حصہ کسی چیز میں ڈال کر محفوظ رکھا ہے ۔ دلیل ہے کہ مال کو نگاہ میں رکھے گا ۔  اور اگر دیکھے کہ اس کی ڈاڑھی چھوٹی ہے ۔اگر قرض دار ہے قرض سے نجات ہو گی اور اگر غمگین ہے تو بے غم ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس کی ڈ ڑھی زمین پر گر گئی ہے ۔
دلیل ہے کہ مرے گا ۔  اور اگر دیکھے کہ اس کی ڈاڑھی اکھاڑی ہوئی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عزت ایک دم جائے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اپنی ڈاڑھی سے سفید بال نکالتا ہے ۔دلیل ہے کہ وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وا صحابہ وسلم کے خلاف سنت ہے ۔
حضرت اسماعیل اشعت ؒ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے سر کے بال حج کے موسم میں خانہ کعبہ میں تراشے گئے ہیں اگر قرضدار ہے تو قرض سے نجات پائے گا اور غم سے چھوٹے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سر اور ڈا ڑھی ایک دم منڈھی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی حرمت اور اور آبرو زائل ہوگی ۔
اور اگر دیکھے کہ بے وجہ اس کی ڈاڑھی تھوڑی تھوڑی گرتی ہے اور کم ہو رہی ہے ۔ دلیل ہے کہ رنج اور سختی سے نجات پائے گا ۔اور اگر دیکھے کہ اس کی ساری ڈاڑھی سفید ہو گئی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی حرمت میں تھوڑا نقصان ہو گا ۔  اور اگر عورت دیکھے کہ اس کی ڈاڑھی ہے ۔
دلیل ہے کہ غمگین ہو گی اور ایسا کام کرے گی کہ رسواہو گی۔ اور اگر مرد دیکھے کہ اس کی ڈاڑھی نکلی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے ہرگز فرزند نہ ہو گا اور لڑگا ہو گا تو باحشمت اور قوی ہو گا ۔  اور اگر نا بالغ لڑکا اپنی ڈاڑھی دیکھے ۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ میں پڑے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ کسی کی ڈاڑھی پکڑی اور گھسیٹی ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ شخص اس کی میراث لے گا ۔  حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈاڑھی دس وجہ پر ہے ۔(۱)خرید و فروخت(۲)عزت ومرتبہ(۳)بلند مرتبہ(۴)ہیبت (۵)مروت(۶)نیکی(۷)آرام (۸)مال (۹)فرزند(۱۰)بزرگی۔  فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ ولقد کر منابنی الم(اور ہم نے اولاد آدم کو مکرم بنایا ہے )لیکن خواب میں حاجیوں اور قیدیوں کا ڈاڑھی مو نڈانا نیک ہے ۔

Khawab Main Daarrhi Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, "The dream is a dream Khawab Main Daarrhi Dekhna for a man.” It’s a homepage. And in Hadith Sharif, it is implied that there is an angel of Almighty which is glorified. Subhan Mina Zajjwal is an illiterate (pure person who has scolded the men and gave Khawab Main Daarrhi Dekhna birth to women to herds) and if she sees that her rod is long.
Khawab Main Daarrhi Dekhna It is argued that it will be a homeland task. But if the length is increased from the nap,  the grief is the reason for them. And if you see that your rod is covered with nails. It is argued that your woman will see ill and if she sees that she has touched her rod.
Khawab Main Daarrhi Dekhna It is argued that it will show up on people and hide them. And if you see that your rod Khawab Main Daarrhi Dekhna is dragged to the ground. It is argued that his death is near. And if he sees that his rod is cut off. It is argued that its wealth and meaning and loss will be lost.
Khawab Main Daarrhi Dekhna And if you see that its roar is white. It is argued that its behavior and flexibility will be more. But it will be sad. And if you see that the rod is cut off with teeth. It is argued that his family will be harmed. And if he sees that his rod has fallen due to illness.
It is argued that it is afraid of unnecessary death and its wealth and property will also be overwhelming. And if you see that the sparrow makes the scalp and gives it a smelling flute. And it spills roses on it. It is argued that the person on whom the people will be grateful.
Hazrat Jabir has said that the Holy Prophet If you see that its rod is down and down to the bottom of the ground. It is argued that the goods will be found. And if you see the hand over the beard. And in some handsome hands, Haver has dropped it.
It is argued that the goods will go away from their hands. And if you see that some part of the rod is put in something and kept it safe. It is argued that keeping the goods in mind. And if you see that its rod is small .If the debtor is lending, the debt will be saved, and if there is a grief, it will be unhealthy and if it is seen that its surface is fallen down.
The argument is that you will die. And if you see that its roar is shattered. It is argued that her honor will be lost. And if you see that the white hair is removed from its rod. It is apparent that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) is against the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him).
Isha’il Isha’eel said. If you see that the hair of his hair is clown in the Ka’bah, in the Ka’bah, if he is a debtor, then he will be saved from debt and will sink from grief. And if you see that his head and his head is a shadow. It is argued that it will be sacred and submissive.
And if you see that its roots fall slightly and falls shortly. It is argued that sorrow will be saved and hardly. And if you see that all its roots have become white. It is argued that there will be a slight loss in its sacredness. And if a woman sees that she is rod.
It is argued that it will be sad and will do so that it will be messy. And if the man sees that his rope is out. It is argued that he will never be a son and fight if he is fighting, then he will be brave and strong. And if an adult boy sees his roaring. It is argued that there will be sadness.
And if you see someone’s rod is caught and screwed up. It is argued that the person will inherit his inheritance. Hazrat Jafar Sadiq (may Allaah be pleased with him) said, "There is one for ten reasons in the dream.” (1) Buying and selling (2) Honor worship (3) High times (4) Habib (5) Marwaat (6) goodness (7) 8) Mall (9) son (10) elderly. The decree is right. Well-known resources (and we have made children a blessing), but it is good to rid the rope of the pilgrims and the prisoners in the dream.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker