Khawab Main Chaand Dekhna

Khawab Main Chaand Dekhna

خواب میں چاند دیکھنا

Khawab Main Chaand Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Chaand Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Chaand Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چاند بادشاہ کا وزیر ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے چاند پکڑا ہے اس کو اپنی ملکیت میں دیکھا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا مقرب ہو گا یا وزیر بنے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چاند کے ساتھ لڑائی اور جھگڑا کرتا ہے۔
دلیل ہے کہ وزیر سے جھگڑے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چاند کی جگہ پر مقیم ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا وزیر ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے چاند کا نور لیا ہے۔ دلیل ہے کہ وزارت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے آسمان کا چاند پکڑا ہے اور نورو شعاع نہیں رکھتا ہے اور تاریک و تیرہ بھی نہیں ہے۔
دلیل ہے کہ غموں سے نجات پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چاند تیرو تاریک ہے اور اپنی جگہ پر نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا وزیر کسی کام کے باعث اس کا محتاج ہو گا۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ چاند خواب میں خاص کر اگر چودہویں کا ہے بادشاہ کو دیکھنا ہے۔
اگر دیکھے کہ چاند کے دو ٹکڑے ہو گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ بادشاہ یا وزیر ہلاک ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ چاند اس کے ساتھ باتیں کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگ اس پر فریاد کریں گے اورر اپنا انصاف چاہیں گے اور وہ شخص ولایت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ دو چاند آپس میں لڑتے ہیں۔
دلیل ہے کہ دو بادشاہ آپس میں جنگ کریں گے۔ اور اگر دیکھے کہ ایک ان میں سے گر کر پارہ پارہ ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ ان دو بادشاہوں میں سے ایک گرے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ چاند اس کے ہاتھ یا گود میں پکڑا ہوا ہے۔
دلیل ہے کہ عورت کرے گا اور اگر پہلی چاند کرے تو دلیل ہے کہ وہ عورت اس سے اصل اور نسب میں کم درجہ کی ہو گی۔ اور اگر چاند آدھا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کا اصل مولا زادوں کا ہو گا۔ اور اگر چودہویں کا چاند ہے۔ دلیل ہے کہ وہ عورت اصل اور نسب میں اس سے بہتر ہو گی۔
اور اگر یہ خواب عورت دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس صفت کا شوہر کرے گی۔ اور اگر دیکھے کہ چاند پاکیزہ اور روشن ہے اور اس کے گھر میں آ کر اترا ہے۔ دلیل ہے کہ اس گھر میں عورت کرے گا اور اس سے منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی چیز نے چاند کو ڈھانپا ہے۔
دلیل ہے کہ بادشاہ کا وزیر متغیر ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ چاند کو گرہن لگا ہے دلیل ہے کہ وزیر کا حال بد ہو گا او وہ معزول ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر اپنی جگہ پر چودہویں کا چاند روشن دیکھے اور اس کا نور اس کے گھر کے مقابلہ میں چمکتا ہے۔
دلیل ہے کہ اس گھر والے بادشاہ یا وزیر سے خیر و منفعت دیکھیں گے۔ اور اگر چودہویں کے چاند کو تاریک دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کو رنج اور نفرت حاصل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ پہلی کا چاند اپنے مطلع سے نکلا ہے۔ لیکن شروع ماہ میں اس کا نور زیادہ ہوا ہے یا بدر ہو گیا ہے۔
دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند پیدا ہو گا جو بادشاہ یا وزیر ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ پہلی کا چاند اپنی جگہ سے نکلا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے یہاں فرزند آئے گا۔ یا اس کو کوئی مشکل کام پڑے گا کہ لوگوں کو اس سے غم واندوہ ہو گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے۔
اگر کوئی خواب میں چاند کو دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس ملک کے بادشاہ کے ہاں لڑکا پیدا ہو گا۔ اور اگر چاند کا نور زیادہ دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس لڑکے کی زندگی دراز ہو گی۔ اور اگر چودہویں کا دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر درمیانے درجے کی ہو گی۔
اور اگر چاند نقصان میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ بادشاہ یا وزیر کی خدمت میں مشغول ہو گا۔ حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ چاند کو ہاتھ میں پکڑا ہے یا چاند اس کی گود میں آیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاں عالم اور دانا فرزند پیدا ہو گا۔
اور اگر یہی خواب کوئی بادشاہ کا مقرب دیکھے۔ دلیل ہے کہ وہ بادشاہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے چاند اور سورج اور تمام ستاروں کو پکڑا ہے اور سب ہی تیرہ و سیاہ ہیں۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب ہلاک ہو گا۔ اور اگر پارسا ہے تو غم و اندوہ میں پڑے گا یا بیمار ہو گا اور آخر کار وہ شفاء پائے گا۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ چاند کو خواب میں دیکھنا سترہ درجہ پر ہے: (1) بادشاہ  (2) وزیر  (3) مصاحب (4) رئیس (5) شرف اور مرتبہ (6) دوست (7) کنیز (8) غلام خادم (9) بے ہودہ کلام (10) والی (11) عالم مفسد (12) بزرگ سردار (13) باپ (14) ماں  (15) عورت (16) فرزند (17) بزرگواری

Khawab Main Chaand Dekhna Hazrat Daniel has said that in the dream the moon is the king’s king. If he sees that he Khawab Main Chaand Dekhna has taken the moon, he has seen it in his own property. It is argued that the king will Khawab Main Chaand Dekhna become a ruler or a minister. And if you see that fight with the moon fights and quotes.
Khawab Main Chaand Dekhna It is argued that the minister will fight. And if you see that the moon is located. It is Khawab Main Chaand Dekhna argued that the king will be the minister. And if he sees that he has taken the Khawab Main Chaand Dekhna moonlight. It is argued that the ministry will get it. And if you see that he has caught the moon of heaven and does not keep any other light, it is dark and thirsty.
Khawab Main Chaand Dekhna It is argued that grief will be saved. And if you see the moon is dark and is not in your place. It is argued that the king’s minister will be careful for any work. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: The king has to look at the moon, especially if he is in the twelfth.
Khawab Main Chaand Dekhna If you see that the moon has two pieces. The king or the minister will be convinced. And if you see the moon talks with him. It is argued that people will cry for it, and they will want their justice and that person will receive a province. And if you see the two moons fight.
It is argued that two kings will fight. And if you see that one of them has fallen into paragraphs. It is argued that one of these two kings will fall. Hazrat Jabir (may Allaah be pleased with him) said: If the moon is seen in his hand or lap.
It is argued that the woman will do, and if the first moon performs, she argues that the woman will be less original and relative than that. And if the moon is half, it is argued that the original mother of the woman will be of the poor. And if the moon is fourteen. It is argued that the woman will be better than that in the original and relative.
And if this dream woman sees. It is argued that the husband will do this. And if you see that the moon is pure and bright and has come to its house. It is argued that the woman will do this house and she will get offense. And if you see something that has covered the moon.
It is argued that the king’s minister will be different. And if you see that the Moon has started, it is argued that the minister will become worse and he will be deprived. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: If the moonlight at its place sees the moonlight and its light shines against its house.
It is argued that the king or the minister of this house will see good and badness. And if the fourteenth moon looked dark. It is argued that he will get anger and hatred. And if you see the first moon has come out of its notice. But in the beginning month its light has increased or worsened.
It is argued that there will be a son who will be a king or a minister. And if you see the first moon has gone out of its place. It is argued that her son will come here. Or it will have a difficult task that people will have to suffer from it. And some qualified interpretations have been described.
If anyone sees the moon in the dream. It is argued that a boy will be born to the king of this country. And if the moon’s light is seen more. It is argued that the boy’s life will be. And if you look at the twentieth. It is argued that it will be middle of the age.
And if the Moon looks at the loss. It is argued that the King or Minister will be involved in the service. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: If you see that the moon is caught in the hand or the moon has reached its lap. It is argued that there will be a universal and a wise son.
And if that dream dreamed of a king. It is argued that he will be a king. And if he sees that he has caught the moon and the sun and the stars, all of them are black and black. It is argued that dream will be lost. And if Parsa is sad or sick, he will eventually get healed.
Hazrat Jafar Sadiq (may Allaah be pleased with him) said that the moon is seventy to see dreams: (1) King (2) Minister (3) Interview (4) Rais (5) Sharaf and Bar (6) Dost (7) Kanishi ( 8) Ghulam Khadem (9) Unspeakable Word (10) Worship (11) Alam Mufsud (12) Senior Sardar (13) Father (14) Mother (15) Woman (16) Son (17)Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker