Related Articles
Roza rakna
فروری 19, 2015
cheenk full
فروری 24, 2015
aata cha'ny wala
فروری 23, 2015
roui bechne wala
فروری 19, 2015
ablees
فروری 24, 2015
imarat
فروری 12, 2015
bai full
فروری 22, 2015
paarah
فروری 24, 2015
pital manjhny wala
فروری 24, 2015
chakawak full
فروری 24, 2015
kaafoor sapargham
فروری 25, 2015
teaam
فروری 13, 2015
بھائی میرا ایک کزن ہے۔۔ جوکے میری خواب میں بہت زیادہ اتا ہے ۔ میں نے کئی جگہ تعبیر پڑھی مگر میں مطمئن نہیں۔۔۔ یہ تھا کہ آپ اسکو بہت یاد کرتے ہے اس لیے اسے خواب اتے ہے ۔تو کئی جگہ پر لکھا ہوا تھا کہ ایسے خوابوں پر دھیان نہیں دیں ۔۔تو کہیں کیا ۔۔۔۔میں آپکو پوری بات بتائی ہوں۔۔۔ میرا کزن مجھے بہت عزیز ہے مگر میں اسے محبوب کہ طور پر پسند نہیں کرتی نہ کبھی اُسکے بارے میں سوچتی ہوں ۔ یہاں تک کہ نہ ہم ملتے ہیں نہ ہماری بات ہوتی ہے ۔نہ مرا سامنے اُسکا زیادہ ذکر ہوتا باوجود اسکے وہ میری خواب میں بہت زیادہ اتا ہے ۔۔اور ہر دفعہ ہے خواب اسے ہوتی ہے جس میں وہ مجھ اسے محبّت کہ اظہار کر رہا ہوتا ہے ۔یہ مجھ سے پیار کر رہا ہوتا ہے ۔۔اور ایک دفعہ میں نے اسکی اور اپنی شادی بھی دکھی میں بکیادا دلہن کے جوڑے میں تھی۔۔۔ لکھیں سب سے زیادہ پریشان میں اب ہوں ہماری فیملی اک ہی ہے اور سب ہمیشہ سے چاہتے تھے کہ میری اُسکے آپس میں شادی ہو لکھیں ہماری والدین جو کہ سکی بہنے ہیں ایپس میں ناراض ہیں میرا کہیں سے رشتہِ آیا وہ لڑکا مجھے بہت پسند کرتا تھا اس لیے میں نے استخارہ کیا مگر 2 دفعہ کچھ نہ آیا تیسری دفعہ میں نے ایسے دکھا کہ میرا كذن میرے اگے پیچھے گھوم رہا جسے کوئی عشق گھومتا اور میری خالہ سمید سب فیملی والے میرا رشتہِ لینے ای ہو جسے اور میں چائے بنا رہی تھی۔ ہلنکے نہ کوئی اسے چانسز نظر آتے ہے اور یہ استخارہ میں نے کیا بھی اس لڑکے ک کیا تھا جسکے مجھے اور میں اسے پسند کرتے ہیں۔۔۔اب آپ مجھے بتائے میں اسے کیا سمجھو۔