Khwab Mein Masjid Dekhna

Khwab Mein Masjid Dekhna

خواب میں مسجد دیکھنا

Khwab Mein Masjid Dekhna Find Dream meaning of Khwab Mein Masjid Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khwab Mein Masjid Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آباد مسجد تاویل میں عالم مرد ہے جس کے پاس صلاح کے لئے بہت لوگ آتے ہیں۔ فرمان حق تعالیٰ ہے :۔ ومساجد ینکر فیھا اسم اللعہ کثیرا ( اور مسجدوں میں اللہ تعالیٰ کا ذکر بہت کیا جاتا ہے ) اگر دیکھے کہ اس نے مسجد بنائی ہے۔
دلیل ہے کہ مسلمانوں کے لئے خیر اور نیکی کرے گا اور اس سے اس کو اجر اور ثواب حاصل ہو گا۔ یاکسی قوم کو اپنے کام پر جمع کرے گا یا کسی قوم کو دین اسلام اور شریعت پر قائم رکھے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مسجد کی بنا رکھنا عورت کرنا ہے۔
اگر دیکھے کہ اس نے مسجد کی بنا رکھی ہے۔ اگر بنیاد تمام کی ہے۔ دلیل ہے کہ حلال عورت کرے گا اور وہ عورت دیندار اور پارسا ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مسجد کا چراغ بجھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند مریں گے۔ا ور اگر دیکھے کہ جامع مسجد میں بیٹھا ہے اور اس کے گرد سبزہ اگا ہوا ہے۔
دلیل ہے کہ اس پر ایسی چیز کا گمان کریں گے جو اس میں نہ ہو گی۔ حضرت ابراہیم کرمانی ؒ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے مسجد کے دروازے سے روکا ہے۔ دلیل ہے کہ وہ اس پر ظلم کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مسجد میں نماز ادا کی ہے اور اس کا منہ قبلہ کی طرف نہ تھا تو اس کی تاویل بری ہے اور اگر دیکھے کہ اس نے مسجد میں ہاتھ منہ دھویا ہے دلیل ہے کہ اپنا مال اس مسجد میں خرچ کرے گا اورا س کی مراد حاصل ہو گی۔
اور اگر دیکھے کہ مسجد ویران ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ کوئی عالم مرے گا۔ حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مسجد کا بنانا خواہش ہے اور گمراہ لوگوں کا جمع کرنا ہے اور پھر ان کو اصلاح پر لانا ہے۔ اور دشمنوں کی غیبت کرنا ہے۔
فرمان حق ہے :۔ وقال الذین غلبو علی امرھم نتخنن علیھم مسجد (اور جو لوگ ان کے امر پر غالب آئے انہوں نے کہا ہم ان پر مسجد بنائیں گے) اور اگر دیکھے کہ کوئی جگہ اس کی ملکیت میں سے ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ دین میں شرف اور بزرگی پائے گا۔
اور خلقت کوحق تعالیٰ کی طرف دعوت دے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی قوم کے ساتھ مسجد میں گیا ہے۔ دلیل ہے کہ لڑاکی عورت کے ساتھ شادی کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مسجد میں چراغ روشن کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے مصلح لڑکا پیدا ہو گا اور اگر دیکھے کہ وہ مکہ یا مدینہ کی مسجد میں گیا ہے۔
دلیل ہے کہ وہ سب طرح خوف سے امن میں ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مسجد کا دیکھنا بارہ وجہ پر ہے: (1) بادشاہ (2) قاضی (3) عالم (4) رئیس (5) امام (6) خطیب (7) مؤذن (8) مسجد (9) امیر (10) خیرو برکت (11) عورت کرنا (12) نیکی کرنا اوراگر دیکھے کہ جمعہ کے دن مسجد کو آراستہ کیا ہے۔
دلیل ہے کہ عالم لوگ اس سے خیرو برکت پائیں گے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مسجد کو بنایا ہے۔ تو اس کے ایمان اور دین کی درستی پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ مسجد میں گیا ہے۔ دلیل ہے کہ خوف سے امن میں ہو گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے :۔ ومن دخلہ کان امنا ( اور جو شخص اس میں داخل ہو گا امن میں رہے گا)

Seeing a mosque in the dream

Khwab Mein Masjid Dekhna Hazrat Ibn Sirin (may Allah be pleased with him) said, "There is a madman in the Abad Mosque Tawaw, which has many people to come for advice.” Rule is the truth: Hazrat Ibn Sirin (may Allah be pleased with him) said: "O Allah! If he sees that he has made a mosque. It is argued that good and good for the Muslims will be rewarded and rewarded.
Khwab Mein Masjid Dekhna Or will anyone gather a nation on their work or establish a nation on religion and law. Hazrat Jabir (may Allah be pleased with him) said: "It is permissible to keep a mosque in the dream.” If he sees that he has made the mosque. If the base is all done. It is argued that Halal will do the woman and that woman will be a goddess and a paradise. And if you see that he has lit the lamp of the mosque.
Khwab Mein Masjid Dekhna It is argued that his sons will die. If he sees that the mosque is sitting in a mosque and has grown around it. It is argued that he would think of something that would not happen in it. Hazrat Ibn Sirin (may Allah be pleased with him) said: If someone sees that he has stopped the door of the mosque.
Khwab Mein Masjid Dekhna It is argued that he will oppress him. And if he sees that he has prayed in the mosque and his face was not towards the Qiblah, then his fate was bad and if he saw that he had to wash his hand in the mosque,
Khwab Mein Masjid Dekhna he argued that he would spend his wealth in this mosque. Otherwise it will be achieved. And if you see that the mosque is deserted. It is argued that some scholars will die. Hazrat Ibn Sirin (may Allah be pleased with him) said, "It is a desire to build a mosque in the dream and to gather misguided people and then bring them to reform.”
Khwab Mein Masjid Dekhna And to defeat the enemies. Decree is right: And the people who came upon their command, said, "We shall make a mosque on them” (Al-Baqarah-ul-Qadri) And if you see that someplace is owned by it. It is argued that there will be greatness and prosperity in religion. And invites the person to the Almighty. And if you see that there has been a mosque with a nation.
Khwab Mein Masjid Dekhna It is argued that the boy will marry a woman. And if you see that he has lit the lamp in the mosque. It is argued that his interpreter will be a boy and if he sees that he has gone to Mecca or Madina’s mosque. It is argued that they will be in peace by fear. Hazrat Jafar Sadiq (peace and blessings of Allah be upon him) said,
Khwab Mein Masjid Dekhna "It is twelve reasons to see the mosque in the dream: (1) King (2) King (2) Qazi (3) Alam (4) Al-Ma’min (4) Rais (5) Imam (6) Khilab (7) Mu’minin (8) Masjid (9) Rich To do And if you see that the mosque has been assembled on Friday. It is argued that the scholars will get blessings from him. And if he sees that he made the mosque. So it is argued on the belief of faith and religion. And if you see that it has gone to the mosque. It is believed that fear will be peaceful. Rule is the truth: Waiting from Amna (and whoever will enter it will be in peace)
khwab nama and khwab ki tabeer by hazrat yousaf free download of the book, and read online meaning khwabon ki tabeer of khwab mein masjid dekhna. online khawab ki tabeer of Seeing a mosque in the dream. Find meaning of your dream and their interpretation in Urdu, Hindi and English. Our users from USA, Canada, Australia, UK, US, United Kingdom, Saudi Arabia, United Arab Emirates, Bahrain, Qatar, Oman, Kuwait, Pakistan, India, Iran, Europe, Malaysia, Indonesia, Turkey, Singapore and rest of Asia visit us to read islamic free muslim and islamic meaning of the dream khwab mein masjid dekhna

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker