Khawab Mein Harhar Dekhna ki tabeer

Khawab Mein Harhar Dekhna

خواب میں ہرڑ دیکھنا

Khawab Mein Harhar Dekhna ki tabeer Find Dream meaning of Khawab Mein Harhar Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Mein Harhar Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہلیلہ کابلی خواب میں دیکھنا دلیل غم و اندوہ پر ہوتا ہے۔ اور ہلیلہ زرد دلیل بیماری پر ہوا کرتا ہے اور ہلیلہ سیاہ کی دلیل مصیبت پر ہوتی ہے۔ اور اگر وہ دیکھے کہ وہ ان میں سے ایک قسم کا ہلیلہ کھا رہا تھا تو دلیل یہ ہے کہ اندوہ غم اس کا سخت تر ہووے۔

اور اگر دیکھے کہ وہ ان ہلیلوں میں سے کوئی ہلیلہ شکر یا قند یا شہد کے ساتھ ملا کر کھا رہا تھا تو دلیل یہ ہے کہ اندوہ غم اس کا کم تر ہووے۔ اور دیکھنے میں ہلیلہ کے کوئی منفعت نہیں ہے۔

Seeing Chebula Myrobalan in dream

Hazrat Ibn Sirin (peace and blessings of Allah be upon him) said: "The argument is to be seen in the dream of Har Har.” And Hilly yellow argument causes the disease and the Chebula Myrobalan black argument is in trouble. And if he sees that he was eating a kind of Chebula Myrobalan, the argument is that his sadness is harder. And if he sees that some of these streams were mixed with sugar or honey or honey, the argument is that the sad sadness is less. There is no hatred for Chebula Myrobalan to see.khwab nama and khwab ki tabeer by hazrat yousaf free download of the book, and read online meaning khwabon ki tabeer of Khawab mein harhar dekhna. online khawab ki tabeer of Seeing Chebula Myrobalan in dream. Find meaning of your dream and their interpretation in Urdu, Hindi and English. Our users from USA, Canada, Australia, UK, US, United Kingdom, Saudi Arabia, United Arab Emirates, Bahrain, Qatar, Oman, Kuwait, Pakistan, India, Iran, Europe, Malaysia, Indonesia, Turkey, Singapore and rest of Asia visit us to read islamic free muslim and islamic meaning of the dream Khawab mein harhar dekhna

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے ۔

1-حضرت دانیال علیہ اسلام –

2- حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ –

3- حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ –

4-حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ –

5- حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ –

6- حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ –

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

1-علم تفسیر

2- علم ضرب الامثال

3- علم حدیث

4- اشعار عرب

5- نوادر

6- علم اشتقاق (صرف)

7- علم الغات

8- علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button