Khwab KI Tabeer

Khawab Main Zaeef Hona

Khawab Main Zaeef Hona

خواب میں ضعیف ہونا

Khawab Main Zaeef Hona Find Dream meaning of Khawab Main Zaeef Hona and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Zaeef Hona meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ میں ضعیفی مرتبہ کا نقصان ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سر ضعیف ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عزت اور مرتبہ کم ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی آنکھ ضعیف ہوئی ہے ۔ل دلیل ہے کہ اس کا دین کمزور اور ضعیف ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا گوشت ضعیف ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت یا خادمہ بیمار ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ناک ضعیف ہوئی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عزت اور مربتہ کم ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا دین کمزور ہے ۔ دلیل ہے کہ بے ہودہ باتیں کرے گا۔
اور اگر میں دیکھے کہ اس کی گردن ضعیف ہوئی ہے ۔ دلیل ہے کہ امانت دار کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے مہرے کمزور ہوئے ہیں دلیل ہے کہ لوگوں کی غیبت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا ہاتھ کمزور ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت بیمار ہو گی اور اگرد یکھے کہ اس کی کلائی بیمار ہے ۔
دلیل ہے کہ اس کی ماں یا فرزند بیمار ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا بازو بیمار ہے دلیل ہے کہ تدبیر اور رائے بیکار ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا پستان ضعیف ہے ۔ تو بھی یہی تاویل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی انگلی ضعیف ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی لڑکی بیمار ہو گی ۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا پیٹ ضعیف ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا پشت و پناہ شخص ضعیف ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا سرین ضعیف ہوا ہے دلیل ہے کہ اس کی خویشوں میں سے کسی بزرگ کا حال برا ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ران ضعیف ہوئی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقصان ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا زانو ضعیف ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے مال کا نقآن ہو گا۔ اور اگرد یکھے کہ اس کا جسم ضعیف ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ غمگین ہو گا۔

Khawab Main Zaeef Hona The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, "I have a loss of weak Khawab Main Zaeef Hona times.” And if you see that his head is weak. It is argued that its honor and time will decrease. And if you see that her eye is weak, it is argued that her religion will be weak and weak.
Khawab Main Zaeef Hona And if you see that its meat is weak. It is argued that her woman or sister will be ill. And if you see that its nose is weak. It is argued that his honor and death will decrease. And if you see that his religion is weak. It is argued that we will talk unwise.
And if I see that his neck is weak. It is argued that it will be trustworthy. And if you see that its weaknesses are weak, it is arguments that the people will suffer. And if you see that her hand is weak. It is argued that her woman will be ill and if her wrist is ill.
It is argued that his mother or son will be ill. And if he sees that his arm is sick, he argues that the behavior and opinion will be useless. And if you see that her legs are weak. That’s the same reason. And if you see her finger is weak. It is argued that her girl will be ill.
And if you see that her stomach is weak. It is argued that the backward person will be weak. And if you see that it has become increasingly weak, it is argued that any of its elders will be bad. And if you see that his thigh is weak. It is argued that his wealth will be damaged. And if he sees that his son is weak. It is argued that it will be worth the money. And if one’s body is weak enough. It is argued that it will be sad.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Check Also
Close
Back to top button