Khawab Main Zaboor Shareef Dekhna

Khawab Main Zaboor Shareef Dekhna

خواب میں زبور شریف دیکھنا

Khawab Main Zaboor Shareef Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Zaboor Shareef Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Zaboor Shareef Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

زبو ر ، حضرت دا ؤد علیہ السلام کی کتاب ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زبور شریف کا پڑھنا دلیل ہے کہ حق تبارک کی ط رف رجوع کرے گا اور نیک کام کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ زبور کو ظاہری طورست پڑھتا ہے ۔
دلیل ہے کہ زہدق تقوی اور خیرات کو ریاکاری اور نفاق سے کرے گا ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگرخواب میں دیکھے کہ زبور لکھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ ایسے کام میں مشغول ہو گا کہ جس سے نفع پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ زبور پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا کارو بار بہتر ہو گا ۔

Khawab Main Zaboor Shareef Dekhna Zebu is the book of Hazrat Dawood. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: "It is difficult to read Psalm-e-Sharif in the dream that he will refer to the truth and perform good deeds.” And if you see the psalm read clearly.
It is argued that Zaidaq will do the divine and charity with ruthlessness and hypocrisy. Hazrat Jabir said by the Holy Prophet (RA) If you see in Psalm that Psalm writes. It is argued that such work will be involved in which it will benefit from it. And if you see the psalm reads. It is argued that its work will be better.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker