Khawab Main Wazan Karna

Khawab Main Wazan Karna

خواب میں وزن کرنا

Khawab Main Wazan Karna Find Dream meaning of Khawab Main Wazan Karna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Wazan Karna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

سختن ، وزن کرنا ،حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں ترازو ہے ۔ اور کچھ تولتا ہے ۔ دلیل ہے کہ لوگوں میں انصاف کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ درست تولتا ہے ۔ دلیل ہے کہ سچائی پر حکم کرے گا ۔
فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ وزنوا بالقسطاس المستقیم (اور صحیح ترازو کے ساتھ وزن کرو) اگر دیکھے کہ درست تولتا ہے ۔ اگر اہل علم سے ہے تو قاضی ہو گا ۔ اور اگر عالم نہیں ہے تو دلیل ہے کہ قاضی کا محتاج ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں صحیح تولنا چار وجہ پر ہے ۔ (۱)صحیح حکم(۲)نیکی(۳)انصاف کی محتاجی(۴)حاکم بننا۔ اور اگر وہ صحیح نہ تولی تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

Khawab Main Wazan Karna It is narrated by Ibn ‘Umar (may Allaah be pleased with him) that the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: And something else It is argued that people will do justice. And if you see that it is right. The argument that will order on the truth.
The decree is right. Weighing on top weight (and weigh with the correct scales) if we see that it is right. If a person is aware, then he will be a judge. And if there is no scholar, it is argued that the judge will be careful. Hazrat Jafar Sadiq (peace be upon him) said, "It is four reasons for the right to wash in the dream.” (1) Right order (2) goodness (3) prudence of justice (4) rule over. And if he does not correct, his intention is against the first.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker