Khawab Main Tota Dekhna
Khawab Main Tota Dekhna
خواب میں طوطا دیکھنا
Khawab Main Tota Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Tota Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Tota Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.
اور مادہ طاطا دوشیزہ لڑکی ہے ۔ اور زمردین رنگ کا طوطا دین کی پاکی پر لیل ہے یا پار سا غلام ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مادہ طوطے کو مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ کنواری عورت سے شادی کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی منہ میہں مقعد سے طوطا نکلا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہو گا۔ جو اس کی شان میں بری باتیں کہا کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں طوطا دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ (۱)فرزند اور غلام (۲)کنواری لڑکی (۳)پارسا شاگرد۔
Khawab Main Tota Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, "I am a tyrant child or a slave.” If someone sees that the storm is blowing from his hand. It is argued that his son or slave will go to the journey and see if the turtle talks with him. The problem is to do such thing or work that will surprise.
And the substance is Tahti Dushanbe. And the emerald-colored religion is lazy on cleansing or it is a slave to all. And if he sees that he has hit the stomach. It is argued that the virgin will marry the woman. And if you see that her face has become anxiety. It is argued that his son will be. Who will say bad things in his chant. Hazrat Jafar Sadiq (peace be upon him) said, "I have three reasons to see turtles.” (1) Son and slave (2) virgin girl (3) Paras student.
Recent Posts:
[display-posts]
اچھا خواب نعمتِ خدا وندی
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔
خواب کی اقسا م
امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
- 1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔
علم تعبیر کے چھ مشہور امام |
-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
|
تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم |
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔ |