khawab Main Sona Dekhna

khawab Main Sona Dekhna

خواب میں سونا دیکھنا

khawab Main Sona Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Sona Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Sona Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سونا دیکھنا مردو ں کے لیے غم واندوہ کی دلیل ہے اور عورتوں کے نیک اور پسندیدہ ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس نے سونا پایا ہے ۔ یا کسی نے اس کو دیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر اس کا مال ضائع ہو گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ سونا چاندی پگھلائے ہیں ۔ دلیل ہے کہ لوگوں کے طعنے میں پڑے گا ۔  اور اگر دیکھے کہ سونا بیچتا اور خریدتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو غم واندوہ پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ سونے کو کسی بڑی بوری میں بھر کر اپنے گھر کولے گیا ہے
دلیل ہے کہ مال پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ سونا کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال اپنے اہل وعیال پر خرچ کرے گا ۔  حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ سونے کی چیز خواب میں مردوں کے لیے بری ہے ۔ اگر کوئی سونا اور چا ند ی ایک جگہ پا ئے ۔
د لیل ہے کہ عز ت اور مر تبہ پا ئے گا ۔ اور اگر چاندی کی کان دیکھے ۔ دلیل ہے کہ کسی مال دار شخص کی لڑکی سے نکاح کرے گا ۔اور کہتے ہیں کہ سنار خواب میں جھوٹا آدمی ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ سنار کے پاس بیٹھا ہے اور اس سے لین دین کرتا ہے ۔دلیل ہے کہ اس کا کام کسی جھوٹے شخص سے پڑے گا ۔

khawab Main Sona Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, "The dream of sleeping in dreams is the reason for grief and death, and the women are good and good.” If he sees that he has found gold. Or someone has given it. It is argued that its worth will be lost.
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: "The gold is melted with silver.” It is argued that people will be in dispute. And if you see gold sells and sells. It is argued that she will get grief and if you see that gold has been filled in a big bag with her house.
It is argued that the goods will be found. And if you see the gold is eaten. It is argued that the goods will spend on their families. Hazrat Jabir’s Western Revelation has said that gold is bad for men in dreams. If anybody else has gold and tea, then find a place.
The lion is dead and will die. And if silver ear is seen. It is argued that a wealthy person will marry a girl’s girl. And say that the cave is a liar in a dream. And if you see that the Sunar is sitting and transfers it. The fact that his work will be with a false person.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker