Khawab Main Sheir Dekhna
Khawab Main Sheir Dekhna
خواب میں شیر دیکھنا
Khawab Main Sheir Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Sheir Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Sheir Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.
اور اگر دیکھے کہ شیر سے بھاگا ہے اور شیر اس کو تلاش کر تا ہے دلیل ہے کہ جس سے ڈرتا ہیے اس سے امن میں ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ شیر کا گوشت کھاتا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ ہوں سے مال حاصل کرے گا اور دشمن پر فتح پائے گا۔ اور شیر کا گوشت کھانا بادشاہ سے خلعت پانا ہے ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ میں شیر بادشاہ ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ شیر کے جسم سے کوئی چیز پکائی ہے یا اس کو کسی نے دی ہے اور اس نے کھائی ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمن کے مال سے کچھ کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے شیر سے جماع کیا ہے دلیل ہے کہ بری عادتوں سے نجات پائے گا۔
اور مراد کو پہنچے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے شیر کو بغل میں پکڑا ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمن سے صلح کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ نرشیر اس سے جماع کرتا ہے دلیل ہے کہ باشادہ سے زلت دیکھے گا۔ اور اگر دیکھے کہ شیر اس کے پیچھے سے آکر آگے سے نکل گیا ہے ۔
دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے نقصان پہنچے گا۔ حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ اگر میں دیکھے کہ اس نے شیر کا دودھ پیا ہے دلیل ہے کہ بادشاہی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بادشاہ نے اس کو شیر دیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہی دے گا یا اپنی ملک میں سے کوئی ولایت دے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ شیر کے سر پر بیٹھا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی دولت اور مرتبہ زیادہ ہو گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ میں نرشیر بادشاہ ہے ۔ اور میں شیر ملکہ ہے ۔ اور اگردیکھے کہ شیرنی کا دودھ نکالا ہے ۔
دلیل ہے کہ بادشاہ کا منشی ہو گا۔ اور اگر بڑھیا عورت یہی دیکھے تو بادشاہ کے فرزند کی دایہ ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ شیر کو پشت سے پکڑا ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمن اس پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ شیر نے اس کو کاٹا ہے دلیل ہے کہ دشمن سے نقصان اٹھائے گا۔
حضرت اسماعیل اثعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ شیر نے اس کو بغل میں پکڑا ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کا مقرب ہو گا ۔ا ور اگر اس کے خلاف دیکھے تو بادشاہ کے غصہ پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے شیر کے ساتھ کھانا کھایا ہے ۔
دلیل ہے کہ بادشاہ کا معتمد ہو گا ۔ لیکن میں شیر کا چمڑا اور گوشت اور ہڈی وغیرہ دشمن پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ شیر کا گوشت کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمن کو آسانی سے قابو میں لائے گا۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو تاویل بھی خلاف ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں شیر کا دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔ (۱)بادشاہ(۲)مرددلیر (۳)زبردست دشمن ۔
Khawab Main Sheir Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, "I am a lion enemy, if I see that there is war with lion.” It is argued that Shaman will fight. And whoever conquers will be the victorious. And Khawab Main Sheir Dekhna if you see that the tiger has been marked, the argument will be afraid of the king.
Khawab Main Sheir Dekhna And if you see that the lion is fleeing and the lion finds it, it is argued that the one who fears it will be in peace. And if you see that lion eats meat. It is argued that the king will get wealth from me and find Khawab Main Sheir Dekhna victory on the enemy. And the lunch is to be obtained from the King.
Khawab Main Sheir Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, "I am the King.” And if you see that something is tied to the lion’s body or someone has given it and he has eaten it. It is argued that something will eat from the enemy’s property. And if he sees that he has intercourse with the lion, it is clear that he will be saved from evil habits.
And will come to Murad. And if he sees that he has caught the lion in the bush. It is argued that peace will be done with the enemy. And if you see that the nurse interfere with it, it is argued that the person will see love from the person. And if you see that the lion comes from behind and has gone ahead.
It is argued that he will harm the king. Hazrat Daniel said. If I see that he has milked tiger, it is argued that the kingdom will be found. And if you see that the king has given him a lion. It is argued that he will give the kingdom or give a province from his own country.
And if you see that sitting on the tiger’s head. It is argued that its wealth and time will be higher. Hazrat Jabir’s Western Revelation has said that I am the Nighty King. And I have a tiger. And if the lion has milked.
It is argued that the king will be a disciple. And if a better woman sees this, then it will be the king’s son. And if you see that the lion is caught back. It is argued that the enemy will win it. And if you see that the lion has cut it, it is argued that the enemy will harm you.
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: If you see that the lion has caught him in the ass. It is argued that the king will be strong. If he sees against him, then the king’s anger is a matter of argument. And if he sees that he has lunch with lion.
It is argued that the king will be honored. But I argue on the enemy, lion and meat and bone etc. And if you see lion’s meal. It is argued that the enemy will easily control. And if he sees against it, Tawal is also against. Hazrat Jafar Sadiq said, "I have three reasons to see the lion.” (1) King (2) Manicure (3) Great enemy.
Recent Posts:
[display-posts]
اچھا خواب نعمتِ خدا وندی
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔
خواب کی اقسا م
امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
- 1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔
علم تعبیر کے چھ مشہور امام |
-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
|
تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم |
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔ |