Khawab Main Shaitaan Dekhna

Khawab Main Shaitaan Dekhna

خواب میں شیطان دیکھنا

Khawab Main Shaitaan Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Shaitaan Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Shaitaan Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

ضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ دیو خواب میں بڑا دشمن اور مکار اور فریبی شخص ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ د یو اس کو وسوسے ڈالتا ہے ۔دلیل ہے کہ نالائق باتوں سے توبہ کرے۔ تاکہ دشمن اس سے کامیاب نہ ہوسکے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔

ان الذین اتقوا اذا مسھم طائف من الشیطان تزکر وا فاذاھم مبصرون(تحقیق جو لوگ پر ہیزگار ہیں ، جب ان کو شیطانی گروہ چھیڑ چھاڑ کرتا ہے ۔تو وہ نصیحت قبول کرتے ہیں اور وہ بصارت پر ہوتے ہیں ، اور اگر دیکھے کہ شیطان کے ساتھ لڑا ہے اور مغلوب کر لیا ہے ۔دلیل ہے کہ اس کا دین درست ہو گا ۔ اور اگر اس کے خلاف ہے تو ضعف دین کی دلیل ہے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی ؒ نے فرمایا ہے ۔کہ اگر شیطان کو خواب میں خوش دیکھے۔دلیل ہے کہ صاحب خواب حرص اور شہوت میں مشغول ہو گا ۔ اور اگر شیطان کو غم ناک دیکھے ۔
دلیل ہے کہ عبادت اور دین کی درستی میں مشغول ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ شیطان نے اس کے جسم سے کپڑا اتارا ہے ۔ اگر صاحب خواب حاکم ہے تو حکومت سے معزول ہو گا ۔ اور اگر یہ خواب کوئی دیہاتی دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اس کو نقصان پہنچے گا ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ کہ اگر دیکھے کہ دیو اس کے پیچھے چڑھا ہے ۔ دلیل ہے کہ دیو اس پر فتح پائے گا اور اگر دیکھے کہ وہ دیو کے ہاتھ میں قیدہوا ہے اور اس کو لے گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ رسوائی میں مشہور ہو گا ۔
اور اگر دیکھے کہ شیطان کے ساتھ ملاقات کی ہے ۔ دلیل ہے کہ بہت بڑا گناہ کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دیو کے ساتھ بات چیت کی ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمن سے ہم صلاح ہو گا ۔ اور حق تعالیٰ ان کی مراد پوری کرے گا ۔ فر مان حق تعالیٰ ہے ۔ انما النجوی من الشیطان لیخزن الذین امنو اولیس بضارھم شیاء الا باذن اللہ(کہ سرگوشی شیطان سے ہے تاکہ اہل ایمان کو غم ناک کرے اور اللہ کے اذن کے سوا ان کو ضرر نہیں دے سکتا ہے) حضرت اسماعیل اشعت ؒ نے فرمایا ہے ۔
اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے شیطان کے ساتھ کھانا کھایا اور پانی پیا ہے دلیل ہے کہ بدکار اور فساد کے رستے پر آئے گا اور شیطان کی تابعداری کرے گا ۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے ۔ دلیل ہے کہ خیر و صلاح کے کام پر ہو گا اور دین کی راہ میں قناعت کرے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے شیطان کو پکڑا ہے یا اس کے پیٹ میں چلا گیا ہے دلیل ہے کہ راہ فساد سے دور ہو گا اور توبہ کر کے عبادت میں مشغول ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیطان کو دیکھنا چھ وجہ پر ہے ۔ (۱)دشمن کو دیکھنا (۲)فساد(۳)شہوت اور مصیب اور خواہش نفس(۴)طاعت ست دور ہونا (۵)اہل خیراور صلاح سے دوری تلاش کرنی(۶) حرام چیزیں ۔

Khawab Main Shaitaan Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: That devotee is a great enemy and a fascinating person. And if you see a person scolding him, it is a mistake that the evil man should repent. So that enemies can not succeed. The decree is right.
Khawab Main Shaitaan Dekhna These are the most important things in the world, and those who believe in God and Khawab Main Shaitaan Dekhna His Messenger (Muhammad SAW) It is fierce and confused. The reason is that its religion will be correct. And if it is against it, there is a logical argument. Ibrahim Ibrahim has said that if Satan sees Khawab Main Shaitaan Dekhna happiness in the dream. That would be a dream in dreams and dreams. And if Satan sees grief.
It is argued that it will be involved in the worship of religion and religion. And if you see that the devil has taken off his body. If he is a dream ruler then he will be deprived of the government. And if this dream sees a village. It is argued that it will hurt.
Hazrat Jabir has said by the Holy Prophet. If you see that the devil is behind it. It is argued that the devil will be victorious and if he sees that he is a Qitva in the hands of the dev and took it. It is argued that in Revelation
And if you see that the devil has met. It is arguments that will make a big sin. And if you see that the giant is interacted with. It is clear that we will be advised by the enemy. And the Almighty will fulfill their meanings. I am the truth. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, "The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said:” I am the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him). ”
If you see the dream that she has eaten with the devil and drinks water, it is argued that the wicked will come to the path of mischief and mischief and follow Satan. And if you see it. It is argued that the work of good and good will be done and will make the way of religion.
And if you see that he has caught the devil or has gone into his stomach, it is arguments that the path will be removed from corruption, and will repent in worship. Hazrat Jafar Sadiq (peace be upon him) said: "There is six reasons to see the devil in the dream.” (1) Seeing the enemy (2) Corruption (3) and selfishness and selfishness (4) Fasting periods away (5) Finding out the virtuous advice (6) forbidden things.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker