Khawab Main Safar Karna
Khawab Main Safar Karna
خواب میں سفر کرنا
Khawab Main Safar Karna Find Dream meaning of Khawab Main Safar Karna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Safar Karna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.
دلیل ہے کہ اپنے عیال سے جدا ہو گا ۔ یا وہاں سے نقل مکان کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی جماعت کو ودع کرنے گیا ہے ۔ یا کوئی گروہ اس کو وداع کرنے آیا ہے ۔ دلیل ہے کہ ایک مدت تک اس کا حال اور کام متغیر ہو گا اور پھر اپنے حال پر آئے گا ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ، اگر دیکھے کہ اس کے پاس نیا اور پاکیزہ دسترخوان ہے یا کسی نے اس خریدا ہے دلیل ہے کہ اس کی کنیز بد صورت ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ دسترخوان پر نان و نعمت ہے ۔ دلیل ہے کہ کنیز سے نفع پائے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاگ ہے کہ خواب میں دسترخوان نہایت منفعت والا سفر ہے ۔ اور اگر دسترخوان چھو ٹا اور خالی ہے ۔ دلیل ہے کہ تھوڑی منفعت پائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا دسترخوان جلا ہے ۔ یا ضائع ہو گیا ہگے ۔ دلیل ہے کہ اس کی کنیز مرے گی ۔ یا اس کا مال ضائع ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دسترخوان چار وجہ پر ہے ۔ (۱)کنیز(۲)خدمت گار(۳)سفر(۴)کسب اور معیشت۔
Khawab Main Safar Karna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: If he sees that he has traveled and that position is better than ever, he argues that it will be good. Otherwise, it’s upset. And if you see what the journey is and do not know where it has gone.
It is argued that it will be different from your heart. Or will you migrate from there? And if you see that a party has gone to stop. Or a group has come to see it. It is argued that its duration and work will be varied for a period and then it will come back to its own.
Hazrat Jabir said by the Holy Prophet (ﷺ), if he sees that he has a new and cleaner or someone has bought it, it is argued that his family would be bad. And if you see that the dishonesty is a blessing. It is argued that Kanishi will benefit from it.
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, "There is a journey in the dream that is a great journey.” And if the dress is touching and empty. It is argued that there will be a slight profit. And if you see that the cabinets are burnt. Or lost. It is argued that her kinsmen will die. Or the goods will be lost. Hazrat Jafar Sadiq said that dreaming is on four reasons. (1) Kanishi (2) Servers (3) Travel (4) Business and Economy.
Recent Posts:
[display-posts]
اچھا خواب نعمتِ خدا وندی
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔
خواب کی اقسا م
امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
- 1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔
علم تعبیر کے چھ مشہور امام |
-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
|
تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم |
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔ |