Khawab Main Qaleen Dekhna
Khawab Main Qaleen Dekhna
خواب میں قالین دیکھنا
Khawab Main Qaleen Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Qaleen Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Qaleen Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.
اور اگر دیکھے کہ چھوٹے قالین پر بیٹھا ہے اور وہ اس کے نچے فراخ ہو گیا ہے دلیل ہے کہ عیش اور روزی فراخ ہو گی ۔ اور اگر اپنے ہاتھ سے لپیٹ کر گھر کے گوشہ میں رکھ لیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنی عزت اور دولت کو تباہ کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے قالین پشت (پشت:پیٹھ)پر رکھا ہے کہ اس کی عمر ختم ہو گئی ہے ۔
حضرت جابرمغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سبز اور پاکیزہ قالین ہے ۔ دلیل ہے کہ اس پر نعمت فراخ ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ پرانا اور پھٹا ہوا قالین ہے ۔ دلیل ہے کہ اس پر عیش کی تنگی ہوگی ۔ اور اگر دیکھے کہ نا معلوم قالین ڈالا ہوا ہے دلیل ہے کہ جو کچھ اس کے پاس ہے جاتا رہے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ اس کو نیا قالین ملا ہے اور اس نے گھر میں بچھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ دولت اور اقبال پائے گا اور اس کی عمر دراز ہو گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں قالین دیکھنا چھ وجہ پر ہے ۔ (۱)کام کا بننا(۲)درازی عمر(۳)فراخ روزی(۴)عزت ودولت(۵)عیش کی دشواری(دشواری :تنگی روزی)(۶)گنا ہ ۔
Khawab Main Qaleen Dekhna Zello is a kind of carpet. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: Seeing the carpeted carpets argue that the fulfillment of a temporary age and work is a reality. And the value of the carpet is better, it will be better. And if the carpet is wrapped, it is argued on the age loss.
And if you see that the small carpet is sitting on and it has become more profound, it is argued that Azish and Rosa will be fruitful. And if wrapped with the hand and put it in the front of the house. It is argued that it will destroy its respect and wealth. And if he sees that he has placed on the carpet back (backward back) that his age is over.
Hazrat Jabir-ul-Qadri, Allah has said. If he sees that he has a green and purified carpet. It is argued that blessings will be profitable. And if you see the old and the rugged carpet. It is argued that the problem will be. And if you see that an unknown carpet is poured out, the argument is that whatever goes with him will go.
And if he sees that he has got a new carpet and he has left the house. It is argued that the wealth and the Iqbal will be found and it will be aged. Hazrat Jafar Sadiq (peace be upon him) said that dreaming of carpet in the dream is on six reasons. (1) Working of work (2) Vintage age (3) Fraud Rozee (4) Honorableness (5) The problem of luxury (Troubleshooting) (6) is sin.
Recent Posts:
[display-posts]
اچھا خواب نعمتِ خدا وندی
حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔
اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔
خواب کی اقسا م
امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔
- 1- مبشرات خداوندی –
2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –
3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –
اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔
علم تعبیر کے چھ مشہور امام |
-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے
|
تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم |
چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔ |