Khawab Main Pindali Dekhna

Khawab Main Pindali Dekhna

خواب میں پنڈلی دیکھنا

Khawab Main Pindali Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Pindali Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Pindali Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پنڈلی مال اور معیشت ہے کہ جس پر لوگوں کو بھروسہ ہے اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ پنڈلی لوگوں کے لیے عزت اور مرتبہ ہے ۔ اگر دیکھے کہ پنڈلی اس کی قوی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا کام اچھا ہو گا ۔
اور اگر اس کی پنڈلی کمزور ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کاحال اور کام ضعیف اور ابے انتظام ہو گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کی پنڈلی لوہے ۔ یا ہشت(ہشت دھات کی :آٹھ دھاتوں کی) دھات کی ہے دلیل ہے کہ اس کی عمر درا زہو گی اور اس کا مال پائیدار رہے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی پنڈلی ٹوٹی ہے ۔ دلیل ہے کہ اسکے جسم پر بدی ہو گی ۔

Khawab Main Pindali Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, "The dream is the wealth and the economy in which people trust and the interpretation has been described as a ritual and respect for people.” If you see that she is strong. It is argued that his work will be good.
And if its shawl is weak. It is argued that this work and work will be weak and easy to manage. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: If you see that its paddle is iron. Or the horoscope (of the metal metal: eight metals) is of metal, it is argued that it will be aged and its material will be durable. And if you see that her shirt is broken. It is argued that there will be an evil on his body.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker