Khawab Main Phatkari Dekhna

Khawab Main Phatkari Dekhna

خواب میں پھٹکڑیاں دیکھنا

Khawab Main Phatkari Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Phatkari Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Phatkari Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

زاکہا ، پھٹکڑی کی قسمیں ، حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ تمام پھٹکڑیوں سے سبز بہتر ہے ۔ اس کے بعد سفید اور زرد بیماری ہے اور سیاہ مصیبت ہے ۔ اور پھٹکڑی کا کھانا موت پر دلیل ہے ۔ اور رنگ کپڑے وغیرہ کا بھی اسی تاویل میں ہے ۔ اور دین میں پھٹکڑی دیکھنے کا کچھ بھی نفع نہیں ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں پھٹکڑی چار وجہ پر ہے ۔ (۱)غم واندوہ(۲)بیماری(۳)مصیبت(۴)عورتوں کی وجہ سے جھگڑا ۔

Khawab Main Phatkari Dekhna Zakariya, the types of spots, Hazrat Ibn Saheen (RA) said: Green is better than all the balls. Then there is white and yellow disease and there is a black problem. And stalking food is the reason for death. And color dresses are also in the same way. And there is nothing good to see in the religion. Hazrat Jafar Sadiq said that if the dream is on four reasons. (1) Grief Vedas (2) Disease (3) Trouble due to the problem (4) Women.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker