Khawab Main Nehron Ki Waadi Dekhna

Khawab Main Nehron Ki Waadi Dekhna

خواب میں نہروں کی وادی دیکھنا

Khawab Main Nehron Ki Waadi Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Nehron Ki Waadi Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Nehron Ki Waadi Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

رودبار، نہروں کی وادی۔اگر دیکھے کہ رودبار میں گیا ہے ۔دلیل ہے کہ غم و اندوہ میں گرفتارہو گا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ رودبار سے نکلا ہے۔دلیل ہے کہ غم واندوہ سے نکلے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ رودبار میں حج اسلام ہے۔
فرمان حق تعالیٰ ہے۔ بواز غیر ذی ذرع عند بیتک المحرم(غیر کاشت شدہ وادی میں تیرے عزت والے گھر کے نزدیک) حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ میں رودبار شعر گوئی پر دلیل ہے۔فرمان حق تعالیٰ ہے۔والشعر اء یتبعھم الغا دون الم ترانھم فی کل واد یھیمون(گمراہ لوگ شاعروں کی پیروی کرتے ہیں۔کیا تم نہیں دیکھتے ہوکہ وہ ہر ایک وادی میں پریشان پھرتے ہیں)

Khawab Main Nehron Ki Waadi Dekhna Rudaram, the valley of the river. If you see that it has been in the radar. The world is going to suffer in sorrow. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, "The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, "The Hajj is Islam in the Sunnah.”
The decree is right. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, "I am the one who is in the heavens and the earth, and I am the Most Merciful.” Al-Baqarah Tomorrow Yadim (astray people follow the poets. Do not you see if they are disturbed in every valley)

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker