Khawab Main Machhli Dekhna

Khawab Main Machhli Dekhna

خواب میں مچھلی دیکھنا

Khawab Main Machhli Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Machhli Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Machhli Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ مچھلی گرم دریا میں دیکھنا بلا اور سکتی ہے اور سر د دریا میں دیکھنا فرہت اور خوشی ہے۔ اور اگر بہت سی تازہ اور بڑی مچھلی دیکھی تومال غنیمت پر دلیل ہے۔ اور اگر چھوٹی دیکھے تو غم و اندوہ پائے گا۔
اور اگر مچھلی کے پیٹ کے درمیان سے مروارید پائے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاں لڑکا پیدا ہو گا۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگردیکھے کہ اس کو کسی نے خشک یا شور مچھلی دی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو کسی رئیس بادشاہ سے نقصان پہنچے گا۔
اور اگر شور مچھلی کھائے۔ دلیل ہے کہ غلام اس کو نقصان پہنچائے گی۔ اور بعض نے بیان کیا ہے کہ شور مچھلی بھنی ہوئی تاویل میں سفر ہے جو طلب علم یا کسی کی صحبت کے لئے ہو گا۔ اور چھوٹی مچھلی کا کھانا جھگڑا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کوئی چیز مچھلی کے جسم سے جیسے خون اور ہڈی یا اور کچھ جو مچھلی کے پیٹ میں ہوتا ہے پایا ہے دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور خیرو برکت ہو گی یا غلام خریدے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے دریا میں بڑی مچھلی کو پکڑا ہے۔دلیل ہے کہ کسی کے اہل سے عورت نہایت مالدار کرے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب مچھلی تازہ اور بھنی ہوئی مال اور نعمت ہے۔ کیونکہ تازہ مچھلی بہشت کے کھانوں میں سے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دستر خوان پر تھی جو ان کے لئے آسمان سے اترا تھا۔
فر مان حق تعالیٰ ہے ربنا انزل علینا مائدۃ من السماء (اے ہمارے رب! ہم پر آسمان سے خوان نازل فرما) اور اگر دیکھے کہ مچھلی کے منہ سے نکالا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کام میں جھوٹی بات کہے گا۔ اور اگر خواب میں مچھلی اس کے عضو تناسل سے نکلے۔
دلیل ہے کہ اس کے ہاں لڑکی پیدا ہو گی۔ اور اگرعورت دیکھے کہ اس کے منہ سے مچھلی نکلی ہے دلیل ہے کہ اندوہ گیں ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے دریا سے مچھلی پکڑی ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی سے مال اور نعمت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے تازہ مچھلی کھائی ہے۔
دلیل ہے کہ اسی قدر مال حاصل کرے گا۔ حضرت اسماعیل اشعت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مچھلیاں بیچتا ہے دلیل ہے کہ اس کو اور اس کے لوگوں کو خیر و منفعت پہنچے گی۔ اور اگر دیکھے کہ حوض یا نہر میں سے مچھلی پکڑتا ہے۔
دلیل ہے کہ عام لوگوں سے مکر اور حیلے کے ساتھ کوئی چیز لے گا۔ اور اگر دیکھے کہ دریا کی مچھلیاں اس کے ساتھ باتیں کرتی ہیں۔ دلیل ہے کہ وہ بادشاہ کا راز ظاہر کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں مچھلی کو دیکھنا چھ وجہ پر ہے: (1) وزیر  (2) لشکر (3) کنواری لڑکی (4) غنیمت (5) غم و اندوہ (6) ہندو کنیز

Khawab Main Machhli Dekhna Hazrat Daniel has said that fish can call to see the hot river, and it is a pleasure to see the head in the river. And if there is a lot of fresh and large fish, it is argued on the tendency. And if you see a little then you will get sorrowful.
Khawab Main Machhli Dekhna And if the fish finds out between the stomach. It is argued that there will be a boy in Khawab Main Machhli Dekhna it. Ibn ‘Umar (may Allaah be pleased with him) said: If someone has dried it or dry it. It is argued that he will be hurt by a king.
Khawab Main Machhli Dekhna And if the noise is eaten. It is argued that slave will harm it. And some have said that the noise is a journey in a torn downhill, which is for the knowledge of someone or someone else. And the little fish is a quarrel. And if you see that something like fish, such as blood and bone, or something that is found in the fish belly, it is argued that the goods and the poor will be blessed or buy a slave.
And if he sees that he has caught the big fish in the river. It is a dream that a woman will be very wealthy. Hazrat Jabir (may Allaah be pleased with him) said: "The dream fish is fresh and sore wealth and blessings.” Because the fresh fish was on the farms of the spring and Jesus’ cabin was descended from heaven for them.
My Lord is the One who is the Almighty, the Lord of the heavens and the earth. "(O our Lord, send us down from the sky) and if you see that the fish is removed from the mouth of the fish. It is argued that there will be a lie in some work. And if the fish in the dream came out of his penis.
It is argued that there will be a girl in it. And if the condition is seen that fish has gone out from the mouth, it is argued that the birds will be caught. And if you see that he has caught the fish from the river. It is argued that a large man will get wealth and blessings. And if he sees that he has eaten fresh fish.
It is argued that the same will get the goods. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: If you see that fish sells, it is argued that good and harmfulness to him and his people will come. And if you see the fish from the pool or canal catches.
It is argued that with ordinary people people will take something with repentance and happiness. And if you see the river fish talk with him. It is argued that he will reveal the secret of the king. Hazrat Jafar Sadiq (peace be upon him) said that there is six reasons to see fish in the dream: (1) Minister (2) Lashkar (3) virgin girl (4) abusive (5) sorrow (6) Hindu kanishiRecent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker