Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna

Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna

خواب میں کئی طرح کے گوشت دیکھنا

Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت دانیال رحمۃ اللہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جس قدر کہ پختہ گوشت کھائے جائیں مال اور منفعت پر دلیل ہے۔ جس کو آسانی سے حاصل کرے گا اور خام گوشت کو کھانا دلیل ہے کہ مال کو رنج اور سختی سے حاصل کرے گا اور گوشت کی خرید و فروخت غم و اندوہ ہے۔
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ نے فرمایا ہے کہ پختہ گوشت کا کھانا بھنے ہوئے سے بہتر ہے اور بھنے ہوئے کا کھانا خام سے بہتر ہے اور اگر دیکھے کہ اپنے جسم کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے اہل خانہ کی غیبت کرے گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ ایسا کام کرے گا جس سے پشیمان ہو گا۔
اور اگر دیکھے کہ لوگوں کا گوشت کھاتا ہے تو دلیل ہے یہ ہے کہ وہ ناحق لوگوں کی غیبت کرے گا۔ لقولہ تعالیٰ ایحب احدکم ان یا کل لحم اخیہ میتا فکر ھتموہ (پ۲۶ع۱۴) ترجمہ:۔ بھلا یہ خوش لگتا اور پسند آتا ہے تم میں سے کسی کو یہی کہ وہ کھائے گوشت اپنے بھائی کا جو وہ مر گیا ہو سو گھن آئے تم کو اس سے۔
اگر دیکھے کہ کسی شخص کو پھانسی پر لٹکایا ہے اور وہ اس کا گوشت کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ فربہ بکری کا گوشت پکایا ہوا کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ مال اور نعمت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ذبح ہوئی بکری اپنے گھر میں لایا ہے۔
دلیل ہے کہ کوئی سردار وہاں مرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بکری کاتھورا جسم اپنے گھر لایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس گھر میں کوئی ہلاک ہو گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ نے فرمایا ہے کہ فربہ گوشت کا خواب میں دیکھنا لاغر سے بہتر ہے۔ اور اگر دیکھے کہ تازہ گوشت سے کسی کو مارا ہے۔
دلیل ہے کہ اس کو زبان سے رنجیدہ کرے گا یا اس کی غیبت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بھنا ہوا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر غم و اندوہ سے روزی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ قصاب سے گوشت لیا ہے اور اس کی قیمت دی ہے اور اپنے گھر کو لے گا ہے دلیل ہے کہ ہلاک ہو گا۔
اور ا گر دیکھے کہ اس نے اژدہا کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر دشمن کا مال لے گا اور خرچ کرے گا اور دشمن کو مغلوب کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے گھوڑے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ خلقت میں نیک نام ہو گا اور ا س کا بادشاہ سے کچھ ملے گا
اور اگر دیکھے کہ اونٹ کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر دشمن سے مال لے گا اور کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے اونٹ کے بچے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر یتیم کا مال کھائے گا اور بیمار ہو گا اور پھر شفا پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے عقاب کا گوشت کھایا ہے۔
دلیل ہے کہ اس کو ظلم بادشاہ روپیہ پیسہ ملے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے ہرن کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر خوبصورت عورت سے مال حاصل ہو گا۔ اور اگردیکھے کہ بکری کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو دشمن سے مال مفت حاصل ہو گااور خرچ کرے گا۔
اور اگردیکھے کہ اس نے ابابیل کا گوشت کھایا ہے دلیل ہے کہ مصیبت میں گرفتار ہو گا یا بیمار ہو گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ ابابیل کا گوشت خواب میں کھانا دشمن کا مال کھانا ہے اور اگر دیکھے کہ بطخ کا گوشت کھایا ہے۔
دلیل ہے کہ اسی قدر مال اور نعمت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے چیتے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ لڑائی میں نام پائے گا اور شرف اور بزرگی حاصل کرے گا۔ اور اگر چڑیا کا گوشت کھایا ہے دلیل ہے کہ کسی دولتمند شخص کا یا اپنے فرزند کا اسی قدر مال حاصل کرے گا اور اگر دیکھے کہ بندر کا گوشت کھایا ہے۔
دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ ہاتھی کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر بادشاہ سے مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چرغ کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ ظالم بادشاہ سے نفع پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چکور کا گوشت کھایا ہے تو غدار شخص کا مال کھائے گا۔
اور اگر الو کا گوشت کھائے تو چوری کا مال کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چکاوک کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ غلام کا مال کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ گدھے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ مال حرام کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ خرگوش کا گوشت کھایا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کا مال کھائے گا۔
اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ وراثت کا مال پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ مرغے کا گوشت کھایا ہے تو عجمی مرد کا مال کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کیکڑے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال حرام کھائے گا، اور اطاعت حق میں سستی کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ تیتر کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کا مال لے گا اور خرچ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ نیولے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا یا ترس اور خوف کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کوے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر بدکار آدمی کا مال کھائے گا اور اگر دیکھے کہ سنگ خوارہ کا گوشت کھایا ہے۔
دلیل ہے کہ صاحب خواب بے وقوف شخص کے مال سے فائدہ اور منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے گوہ کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ مسافر شخص سے خیرو منفعت پائے گا۔ اور بعض کہتے ہیں کہ دنیا کی زینت اور اس کے کمال پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کتے کا گوشت کھایا ہے۔
دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔ اور سنجاب کا گوشت کھانا مسافر شخص گوشت کھانا ہے۔ اور سیمرغ کا گوشت کھانا دلیل ہے کہ اس کو کسی بڑے آدمی کا مال حاصل ہو گا۔ اور شاہین کا گوشت کھانا دلیل ہے کہ ظلم شخص کے مال سے نفع پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بکری کے بچہ کا گوشت کھایا ہے دلیل ہے کہ کسی گمراہ کردہ راہ سے ملے گی۔
اور اگر شیر کا گوشت کھائے دلیل ہے کہ تجارت میں اپنوں کے ساتھ جھگڑا کرے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے مور کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ مال اور نعمت پائے گا۔ اور اگر طوطے کا گوشت کھائے تو بے فائدہ علم سیکھے گا۔ اور اگر فنک کا گوشت کھائے تو عورت کا مال ملے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے قمری کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ خوبصورت عورت سے منفعت پائے گا۔ اور اگر گائے مادہ کا گوشت کھائے۔ دلیل ہے کہ بہت سا مال حاصل کرے گا اور اس کا کام انتظام سے ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ جنگی گائے کا گوشت کھایا ہے۔
دلیل ہے کہ اسی قدر اس کو عورت یا کنیز کے مال سے نفع ہو گا۔ اور اگر کبوتر کا گوشت کھائے تو عورت کے مال سے اس کو فائدہ ہو گا۔ اور اگر بلی کا گوشت کھائے دلیل ہے کہ نفع پائے گا۔ اور اگر بھیڑئیے کا گوشت کھائے دلیل ہے کہ ظالم بادشاہ سے مال حرام پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ کچھوے کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی عالم سے علم حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بجو کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ بڑھیا عورت اس پر جادو کرے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے عقعق کا گوشت کھایا ہے۔دلیل ہے کہ جنگلی آدمی کا مال کھائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے گورخر کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ مال اور منفعت پائے گا۔ اور مرغی کا گوشت کھانا دلیل ہے کہ اس کو کنیز یا خادم کی طرف سے مال ملے گا۔ اور مچھلی کا گوشت کھانا دلیل ہے کہ عوت کے مال سے کچھ کھائے گا اور مرغابی کا گوشت کھانا بزرگی اور ولایت پر دلیل ہے۔
اور اگر دیکھے کہ مردہ شخص کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی بدی کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ مگر مچھ کا گوشت کھایاہے دلیل ہے کہ اس کو رنج اور بلا پہنچے گی۔ اور ہد ہد کا گوشت کھانا دلیل ہے کہ دانا اور بزرگ شخص سے منفعت پائے گا اور اگر دیکھے کہ اس نے ہماکا گوشت کھایا ہے۔
دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے راحت حاصل ہو گ اور اس کا مرتبہ بلند ہو گا۔ او اگر دیکھے کہ اس نے بلبل کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو عورت یا فرزند یا غلام سے نفع ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے باشہ کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن کا مال کھائے گا اور چیتے کا گوشت کھانا بھی دشمن کے مال کھانے پر دلیل ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جانوروں کا گوشت کھانا چار وجہ پر ہے:

Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna Hazrat Danal Rahmatullah has said that in the dream as much as it is eaten meat, it is argued on wealth and harmony. The one who will get it easily and raw foods argue that the goods will get rigid and hard, and the sale of meat is sad.
Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna Ibn ‘Umar (may Allaah be pleased with him) said:’ The meat of the meal is better than the food of the meat, and the food is better than raw, and if you see the flesh of your flesh. ‘ It is argued Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna that the family will suffer. And some qualified interpretations have said that such a thing will be done by which it will be regretful.
Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna And if you see that people eat meat, it is argued that they will suffer the wrongdoers. The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "O Allah! Well, it seems happy and it is Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna like one of you that the meat that is eaten is your brother who dies.
Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna If a person hangs on hanging and he eats his flesh. It is argued that the food will be forbidden. And if you see that the goat goat’s meal is cooked. It is argued that there will be wealth and blessings. And if you see the slaughtered goat has brought it to your house.
Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna It is argued that a chief will die there. And if you see that goat’s body is Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna brought to your home. It is believed that someone will be killed in this house. Hazrat Jabir (may Allaah be pleased with him) said: "The Messenger of Allah (peace and blessings of Allaah be Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna upon him) said: And if you see someone smashed someone with fresh meat.
Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna It is argued that it will hurt or hurt it from the language. And if you see the meat that has been eaten is eaten. It is argued that the same will get relief from sorrow. And if you see that the meat is taken from the slaughter and has given its value and takes it to your house, it is argued that it will be destroyed.
Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna And let’s see that he has eaten the lentils. It is argued that the same will take the property of the enemy and spend it and will defeat the enemy. And if you see that he eats horse meat. It is Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna argued that there will be good names in space and it will get something from the king.
And if you see that the camel is eaten. It is argued that the same will take away the enemy from the enemy and eat Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna it. And if you see that she has eaten the camel’s camel. It is argued that the same thing will eat orphans and will get sick and then healing. And if he sees that he eats the eagle’s meat.
Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna It is argued that he will get the money of the rupee king. And if you see that he ate the flesh of the deer. It is argued that the same will be a beautiful woman. And if the goat’s meat is eaten. It is argued that he will get free from enemy and spend.
Khawab Main Kai Tarah Ky Gosht Dekhna And if he has eaten the flesh of flesh, it is argued that he will be in trouble or will be ill. And some qualified interpretations have said that Abubel’s meat is the food of the enemies of food in the dream, and if you see that dough is eaten.
It is argued that the same will get wealth and blessings. And if he sees that he has ate leopard’s meat. It is argued that there will be names in the fight and will receive greatness and prosperity. And if the zoo has been eaten, it is argued that a wealthy person or his son will receive the same wealth and if he sees that the monkey’s meat is eaten.
It is argued that it will be ill. And if you see the elephant’s meat is eaten. It is argued that the same will get the money from the king. And if you see that the flesh of the flesh is eaten. It is argued that the oppressor will benefit from the king. And if you see that the lentil is eaten, then you will eat the treasure of the treacherous person.
And if you eat the meat of the goat then you will eat the stolen goods. And if you see that steak is eaten. It is argued that the slave will eat. And if you see that the donkey has eaten. It is argued that the food will be forbidden. And if you see the rabbit’s meat, it is argued that the woman’s food will eat.
And some qualified interpretations have said that the inheritance will be found. And if you see that the flesh of the beast is eaten, then you will eat the wealth of the man of a stranger. And if you see that crab is eaten. It is argued that the material will eat the same as forbidden, and it will be cheap in obedience.
And if you see that the palm is eaten. It is argued that the woman will take and spend the money. And if you see the nutrients are eaten. It is argued that there will be illness or frustration and fear. And if you see that the flesh is eaten. It is argued that the same person will eat the booty of the wicked person, and if he sees that the meal of the cereal is eaten.
It is argued that dream will benefit from the wealth of a foolish person. And if you see that he has eaten meat. It is argued that the passenger will get a good offense. And some say that the world’s zeal and its perfection are argumentable. And if you see that the dog is eating.
It is argued that the enemy will get victory. The person who has a meal and a meal is a meal. And citrus meat is argued that it will get the wealth of a big man. And the food of Shaheen’s argument is that food will be beneficial from the oppressor. And if you see that the goat’s meal has been eaten, it is argued that someone will get through the path of misguided.
And if the lion’s meat is argued that the trade will fight with the people. And if you dream in the dream that she has eaten the mother’s meat. It is argued that there will be wealth and blessings. And if you eat meat, then you will learn unusual knowledge. And if you eat meat of fry, then you will get the property of the woman.
And if he sees that he has eaten lentils. It is argued that a beautiful woman will get offended. And if the cow eat meat of the substance. It is argued that there will be a lot of wealth and its work will be managed. And if you see that the cowboy has eaten meat.
It is argued that this is the value of the woman or femaleRecent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker