Khawab Main Gaal Dekhna

Khawab Main Gaal Dekhna

خواب میں گال دیکھنا

Khawab Main Gaal Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Gaal Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Gaal Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ تعا لیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں رخسار رو شنائی اور آدمی کے لیے بزرگی ہے ۔ اور اگر خواب دیکھے کہ اسکا رخسار پاکیزہ اور سرخ ہے ۔ دلیل ہے کہ لوگوں میں روشناس ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا رخسار سیاہ یا زرد ہے ۔
اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ رخسارہ خواب میں لوگوں کی آرائش اور گھر کا مالک ہے اور اگر جھلسا ہوا رخسارہ دیکھے تو صاحب خانہ کے لیے بہتری اور نیکی کی دلیل ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔کہ خواب میں رخسارہ دیکھنا حال کی بہتری اور آدمی کی خوشی کی دلیل ہے ۔ اور برا رخسار غم واند وہ اور بیماری ہر دلیل ہے ۔

Khawab Main Gaal Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: The dream in the dream is the greatness of Revelation and Man. And if you dream that its attitude is purple and red. It is argued that people will be bright. And if you see that it is dark or yellow.
Her persecution is against the first. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: "Rukhsara is the owner of the house and the house of the dream in the dream, and if you see the attitude of the person, then it is a proof of good and good for the family.” Hazrat Jafar Sadiq said, "It is said that seeing the pity in dream is a condition of improvement and man’s happiness. And badly sad, she and everybody are ill.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker