Khawab Main Diwaar Dekhna

Khawab Main Diwaar Dekhna

خواب میں دیوار دیکھنا

Khawab Main Diwaar Dekhna Khawab Main Diwaar Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Diwaar Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Diwaar Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ کہ د یوار خواب دیکھے والے کا حال ہے ۔ اگر دیکھے کہ عمدہ اور مضبوط د یوار ہے تو دنیا میں حال کی نیکی کی دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ د یوار پرانی ہے اور اس کو گراتا ہے ۔ دلیل ہے کہ مال پائے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ نئی دیوار ہے اور خراب کرتا ہے ۔ تو دیوار کی خرابی کے مطابق غم و اندوہ کی دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ دیوار کمزور اور تنگ ہے دلیل ہے کہ اس کا حال دنیا میں کمزور ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دیوار پر اس کا پاؤں تھا دلیل ہے کہ اس کا حال مستقیم ہو گا ۔
اور اگر دیکھے کہ د یوار لٹکی ہوئی ہے ۔ تو اس کے پرا گندی احوال اور زوال عیش کی دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ دیوار گرگئی ہے ۔ دلیل ہے کہ معیشت اور صنعت سے گرے گا ۔ کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کہتے ہیں کہ اگرکوئی دیکھے کہ دیوار شہر کی یا جامع مسجد کی گرپڑی ہے تو دلیل یہ ہو حاکم اس شہر کا ہلاک ہو ؤے ۔
حضرت جعفر صاد ق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ مٹی اور گارے کے ساتھ اپنے ہاتھ سے دیوار بنائی ہے ۔ تو اس کے دین کے پاک ہونے پر دلیل ہے ۔ اور اگر اینٹ چونے کی بنائی ہے ۔ تو دین میں اس کے تباہ حال ہونے کی دلیل ہے اور اگر دیوار چونے اور پتھر سے ہے ۔ دلیل ہے کہ دینار پر فریفتہ ہو گا اور آخرت کا طالب نہ ہو گا ۔

Khawab Main Diwaar Dekhna Hazrat Jabir has said by the Holy Prophet. That’s the dream of a dreamer. If you see that a strong and strong one is a believer, then there is a good deal of goodness in the world. And if you see that old is old and hears it. It is argued that the goods will be found.
And if you see that the new wall is and makes it worse. So, according to the error of the wall, it is a matter of sadness. And if you see the wall is weak and narrow, it is argued that it will be weak in the world. And if he sees that his feet on the wall, it is argued that his condition will be straightforward.
And if you see that the strip is hanging. So its intense sense and fall are the reason for Isaac. And if you see the wall has fallen. It is argued that the economy and the industry will fall. Karmani Rehman Almighty says that if there is a wall of a city or a compound mosque, whether it is a matter of argument, it will be killed by the city.
Hazrat Jafar Sadiq has said. If you see the wall is made with your hand with dirt and dirt. So it is argued that its religion is pure. And if the brick is made of lime. So there is a reason to destroy it in religion and if the wall is from lime and stone. It is argued that Dinar will be free and will not be able to stand in the Hereafter.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker