Khawab Main Dil Dekhna

Khawab Main Dil Dekhna

خواب میں دل دیکھنا

Khawab Main Dil Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Dil Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Dil Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

جسم کے شہر کا بادشاہ ہے اور جسم اس کے فرمان سے قائم ہے اور ظاہر اور باطن میں دل عقل کا خزانہ ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دل کو دیکھنا پہنچے ہوئے مال کو جمع کرنا ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ دل اس کے جسم سے باہر ہے تو صلاح اور نیکی کی دلیل ہے ۔
فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ حتی انا فزع عن قلوبھم قا لو ما ذا قال ربکم قالو الحق(یہاں تک کہ جب ان کے دل گھبرائیں گے ۔ تو وہ کہیں گے کہ تمہارے رب نے کیا فرمایا وہ کہیں گے کہ حق فرمایا ہے ) اور اگر دیکھے کہ اس کا دل تنگ ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس پر کام تنگ ہوں گے۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا دل خوش ہے ۔ دلیل ہے کہ اس پر کام کشادہ ہونگے ۔اور اگر دل کو بندھا ہوا دیکھے ۔ دلیل ہے کی گناہ سے توبہ کرنی چاہئے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ افلا یتد برون لقران امر علی قلوب اقفا لھا(وہ کیوں قرآن کو نہیں سمجھتے ہیں یا ان کے دلوں پر قفل لگے ہوئے ہیں ) اگر دل کو ہاتھ پر رکھا ہوا دیکھے ۔
دلیل ہے کہ بیمار ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دل کو دونوں ہاتھوں سے پکڑا ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے کام پورے ہوں گے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کا دل درد کرتا ہے ۔دلیل ہے کہ اس کا مال زیادہ ہو گا ۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے دل کی آنکھیں کھلی ہیں ۔ دلیل ہے کہ دو نوں جہان کے کام پر حریص اور راغب ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے دل سے خون نکلتا ہے ۔ دلیل ہے کہ نہ کردنی کام سے توبہ کرے گا ۔ اور خدا کی طرف رجوع کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے دل سے صفرا نکلا ہے ۔
دلیل ہے کہ بیمار ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے دل کو زخم پہنچا ہے ۔ دلیل ہے کہ بے غم ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے دل سے موتی نکلا ہے اور منہ سے موتی اس موتی کو گرایا ہے ۔ دلیل ہے کہ کافر ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ موتی کو زمین سے اٹھایا اور کھایا ہے ۔
دلیل ہے کہ پھر مسلمان ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دل سے موتی نکلا اور اس کے گرد مردادید بندھا ہوا تھا اور مروادید زمین پر گرا اور موتی کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ پانچ نمازوں کو ترک کرے گا حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔
اگر دیکھے کہ اس کا دل پارہ پارہ ہو گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنے دل کو محال حرصوں میں لگائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا دل روشن اور منور تھا ۔ تو یہ صلاح دین کی دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا دل تاریک ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دل کا دیکھنا دس وجہ پر ہے ۔(۱)مال(۲)ریاست(۳)فرزند(۴)بہادری(۵)جواں مردی(۶)حرص(۷)قوت(۸)مدد(۹)شہتوت(۱۰ )اپنے احوال کو پوشیدہ رکھنا

Khawab Main Dil Dekhna The body of the body of the body is body, and the body is established by its command, and there is a treasure of heart and mind in manifestity and innerness. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, "The dream is to gather in the dream to see the heart.” And if you see that the heart is outside the Khawab Main Dil Dekhna body then it is a reason for good and good.
Khawab Main Dil Dekhna The decree is right. Even if their hearts are troubled, they will say, "What is your Lord Khawab Main Dil Dekhna said?” They will say, "It is right,” and if you see that his heart is tight, he will say, "O my father! Has happened It is argued that work will be tight.
Khawab Main Dil Dekhna And if you see that his heart is happy. It is argued that work will be spacious. And if the heart is tied up. The argument is to repent from sin. The decree is right. Afla Yatred Brunei Amr Amr Ali Qulib Iqifa (Why they do not understand the Koran or are losing their hearts) if the heart is seen on the hand.
It is argued that it will be ill. And if you see that the heart is caught with both hands. It is argued that his work will be completed. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: If he sees that his heart hurts, it is difficult to get his wealth.
And if you see the eyes of her heart are opened. It is argued that the work of the world will be fierce and exciting. And if you see that he gets blood from his heart. It is argued that the repentance will not be done. And will turn towards God. And if you see that he has gone out of his heart.
It is argued that it will be ill. And if you see that her heart is hurt. It is argued that it will be unhappy. And if you see the pearl has gone out of its heart and the pearl has made this pearl filled with the mouth. The argument is that the infidel will be. And if you see that the pearl is raised from the ground and has eaten.
It is argued that there will be a Muslim again. And if you see that the pearls were removed from the heart, and it was dead, and it fell on the ground and pearls. It is doubtful that the five prayers will be abandoned, by Jabir, the western ruler said.
If he sees that his heart is shattered. It is argued that he will put his heart in vain. And if you see that his heart was bright and vicious. So this is the reason for consultation. And if he sees that his heart is dark, his fate is against the first. Hazrat Jafar Sadiq (may Allaah be pleased with him) said that dreaming of dream in dream is on ten reasons. (1) Material (2) State (3) sons (4) Bahadri (5) Junk (6) Harm (7) power (8) ) Help (9) Honeymoon (10) Keep your eye hidden

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker