Khwab KI Tabeer

Khawab Main Dawa Khana

Khawab Main Dawa Khana

خواب میں دوا کھانا

Khawab Main Dawa Khana Find Dream meaning of Khawab Main Dawa Khana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Dawa Khana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس نے بیماری کے لیے دوا کھائی ہے اور اس کے موافق ہے ۔ دلیل ہے کہ دین کی صلاح تلاش کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دوائی کھائی ہے اور موافق نہیں ہے ۔ دلیل ہے کہ دین کی صلاح اس سے زائل ہو گی ۔
اور اگر دیکھے کہ دوا تندرستی کے لئے کھائی ہے ۔ دلیل ہے کہ جس قدر موافق ہے دنیا کی صلاح طلب کرے گا ۔ اور اگرخواب میں دیکھے کہ لوگوں کے لیے دوا بنائی ہے ۔ دلیل ہے کہ خلق خدا پر احسان کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ دوا خشک ہو گئی ہے ۔
دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے خلاصی پائے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس نے دوا کھائی ہے اور بہت دست آئے ہیں دلیل ہے کہ اس کو ضرر پہنچے گا ۔ اور اگر اس کے خلاد دیکھی تو منفعت ہے ۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے دوائی کھائی ہے اور اس کی عقل و ہوش جاتے رہے ۔ دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ جو دوا کہ زرد ہے ، رنج اور بیماری ہے اور جس کے کھانے سے نفرت ہے تو وہ بیماری پر دلیل ہے ۔

Khawab Main Dawa Khana The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: If someone sees that he has taken medicine for the disease and is in harmony with it. It is arguments that will seek advice from religion. And Khawab Main Dawa Khana if you see the medicine is eaten and is not in agreement. It is argued that the counsel of religion will be overwhelming.
And if you see that medicine is eaten for fitness. It is argued that the person will ask for the advice of the world. And if you see in a smoke that medicine is made for people. It is argued that the person will favor God. And if you see the medicine is dry.
It is arguments that you will get rid of sorrow. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: "If you see that he has drunk a medicine and has got enough, it is difficult to harm him.” And if his astonishment is seen, then he is disobedient.
And if he sees that he has sinned, and his senses remain conscious. It is argued that salvation will be saved. Hazrat Jafar Sadiq said. The medicine that is yellow, is rage and disease, and the food which is hated, it is a matter of illness.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Check Also
Close
Back to top button