Khawab Main Chhaaon Dekhna

Khawab Main Chhaaon Dekhna

خواب میں چھاؤں دیکھنا

Khawab Main Chhaaon Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Chhaaon Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Chhaaon Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سایہ بزرگی اور ہیبت ہے اور بادشاہ کا سایہ بھی تاویل بھی بادشاہ ہی ہے اور دیوار کا سایہ بزرگ آدمی ہے اور بت ثمر درخت کا سایہ فساد پر دلیل ہے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔
اگر دیکھے کہ کسی جگہ سایہ کے نیچے بیٹھا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ الم ترالی ربک کیف مالظل و لوشاء لجعلہ ساکنا(تو اپنے رب کی قدر کی طرف نہیں دیکھتا ہے کہ اس نے سایہ کو کس طرح دراز کیا ہے ۔ اور اگر چاہتا تو اس کو ٹھہرا دیتا ) حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سایہ کے نیچے بیٹھنا پانچ وجہ پر ہے ۔ (۱)بزرگی(۲)ہیبت(۳)پناہ(۴)منفعت(۵) موت۔

Khawab Main Chhaaon Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: "The shadow in the dream is greatness and beauty, and the shadow of the king is also king, and the shadow of the wall is a great man, and the shadow of the idol tree is an argument on corruption. The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said:
If you see a place sitting in the shade. It is argued that his death is near. The decree is right. "I do not look at the value of my Lord, how he has shadow the shadow, and if he wants, he will keep it.” Hazrat Jafar Sadiq (peace be upon him) said that dreams It’s five reasons to sit under the shade. (1) Elderity (2) Habib (3) shelter (4) negligence (5) death.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker