Khwab KI TabeerKhwab Ki Tabeer Chay

Khawab Main Cheeni Dekhna

Khawab Main Cheeni Dekhna

خواب میں چینی دیکھنا

Khawab Main Cheeni Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Cheeni Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Cheeni Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ میں چینی کا برتن خامدہ عورت ہے ۔ اور اگر چینی کو روشن اور پاکیزہ دیکھے ۔دلیل ہے کہ خوب صورت خامدہ عورت پائے گا۔ اور اگر چینی کو سیاہ دیکھے ۔ دلیل ہے کہ خادمہ عورت بد صورت ہو گی ۔
اور اگر دیکجھے کہ اس کے پاس چینی کے سامان ہیں یا اس نے لئے ہیں۔ دلیل ہے کہ خادمہ عورت کو گھر میں لائے گا یا اس کی عورت یا کنیز مرے گی یا بھاگے گی ۔ حضر ت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں چینی کا سامان تین وجہ پر ہے ۔ (۱)خادمہ عورت(۲)کنیز (۳)عورتوں سے منفعت۔ کتاب کامل التعیبر سے حرف الضاد

Khawab Main Cheeni Dekhna The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said, "I am a Chinese woman.” And if the sugar looks bright and clean. And if the Chinese sees black. It is argued that the female woman will be bad.
And if you see that he has Chinese goods or has it. It is argued that the kadarma will bring the woman to the house or her wife or kanishi will die or flee. Hazrat al-Jafar Sadiq said that I have three things on sugar. (1) Khadaam woman (2) Kannis (3) hatred from women. The book is perfectly available by the author

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

  1. حضرت دانیال علیہ اسلام
  2. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  3. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
  4. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
  5. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  6. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

  1. ۔علم تفسیر
  2. علم ضرب الامثال
  3. علم حدیث
  4. اشعار عرب
  5. علم اشتقاق (صرف)
  6. نوادر
  7. علم الغات
  8. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button