Khawab Main Anda Dekhna

Khawab Main Anda Dekhna

خواب میں انڈ دیکھنا

Khawab Main Anda Dekhna Find Dream meaning of Khawab Main Anda Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Anda Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے ۔ خواب میں انڈا کنیز پر دلیل ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ مرغی نے اس کے سامنے انڈا دیا ہے اور اس کو معلوم نہیں ہے کہ کیسا ہے ۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا اور مدت تک اس عورت کے ساتھ رہے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ پکا ہوا انڈا کھاتا ہے ۔
دلیل ہے کہ رنج اور مشقت سے مال حاصل کرے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ نیم پختہ انڈا کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ مال حرام کھائے گا اور اس کو رنج وغم پہنچے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ چھلکے سمیت انڈا کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ مردوں کا کفن چرائے گا ۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ خود انڈا دیتا ہے ۔ دلیل ہے کہ عورت کو بہت چاہے گا ۔ اور جماع پر حریص ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ انڈوں پر پرندوں کی طرح بیٹھا ہے ۔ دلیل ہے کہ عورتوں کے پاس بیٹھے گا اور فائدہ پائے گا اور اگر دیکھے کہ انڈا مرغی کے نیچے رکھا ہے اور مرغی نے اس کو باہر ڈال دیا ہے ۔
دلیل ہے کہ اس کا مرا ہوا کام زندہ ہو گا ۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کے یہاں با ایمان لڑکا آئے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ انڈا ٹوٹ گیا ہے ۔ دلیل ہے کہ لڑکی جوان ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے انڈے ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کے بہت لڑکے ہوں گے ۔ اور بطخ کا انڈا تاویل میں درویش اور بے چارہ فرزند ہے اور چڑیا کا انڈا خوشی پر دلیل ہے ۔

Khawab Main Anda Dekhna Hazrat Daniel said. The dream is on the egg cinnamon. If you see in the dream that the chicken has dipped in front of it and it does not know how it is. It is argued that the woman will be and will remain with the woman for a period of time. And if you see that cooked eggs eat.
Khawab Main Anda Dekhna It is argued that earnings will get money from rage and hardship. And if you see that the Khawab Main Anda Dekhna semi-mature egg is eaten. It is argued that the material will eat forbidden and it will reach it. And if you see that eggs are included in the skin. It is argued that the men will eat the shroud.
The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said: If you see yourself indulge in it. The argument is that the woman would like a lot. And there will be anxiety on the bowl. And if you see the eggs are sitting like birds. It is argued that women will sit and benefit, and if they see that the egg is kept under the bird and the chicken has put it out.
It is argued that his funeral will survive. And some elaborate interpretations have said that faith in him will come here. And if you see the egg is broken. The argument is that the girl will be young. And if you see that he has many eggs. It is argued that he will have a lot of boys. And Bachk is a drowned and ignorant son in the indulgence, and the egg of zoo is on the goat.

Recent Posts:

[display-posts]

اچھا خواب نعمتِ خدا وندی

حضورﷺ نے ارشاد فرمایا ” بشارتوں کے سوا کوئی چیز باقی نہیں رہی ۔ صحابہ نے عرض کیا ےیا رسولاللہ بشارتوں سے کیا مراد ہے آپ نے فرمایا سچا خواب ۔(صحیح بخاری عن ابی ھریرہ) بخاری ومسلم کی متفق علیہ حدیث ہے آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ سچا خواب نبوت کا چھیاسواں حصہ ہے ۔

اس حدیث شریف معلوم ہوا کہ سچا خواب رویائے صالحہ علوم نبوت کا ایک جزو ہے اور علم نبوت باقی ہے گو انبیاءکرام کی آمد کا سلسلہ موقوف ہوچکا دوسرے لفظوں میں سچا خواب علوم نبوی کا عکس ہے۔

خواب کی اقسا م

امام محمد بن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ خواب تین قسم کے ہوتے ہیں ۔

  • 1- مبشرات خداوندی –

2- تخویفِ شیطان) شیطان کے زیرِ اثر ) –

3- حدیثِ نفس یعنی ذہنی اور دماغی خیلات کا عکس –

اس تقسیم سے ظاہر ہوتا ہے کہ خواب کے تمام اقسام صحیح قابلِ تعبیر اوردر خوراعتناء نہیں ہوتے تعبیر اور اعتبار کے لائق وہی خواب ہوتے ہیں جو حق تعالیٰ کی طرف سے بشارت اور اعلام پر مبنی ہوں۔

علم تعبیر کے چھ مشہور امام

-علم تعبیر میں درج ذیل چھ آئمہ کرام کے اقوال کے بطور سند پیش کیا جاتا ہے

    1. حضرت دانیال علیہ اسلام
    1. حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ علیہ
    1. حضرت امام محمد بن سرین رحمتہ اللہ علیہ
    1. حضرت امام جابر مغربی رضی اللہ تعالیٰ علیہ
    1. حضرت امام ابراہیم کرمانی علیہ رحمتہ اللہ علیہ
  1. حضرت امام اسمعیل بن شوکت رحمتہ اللہ علیہ

تعبیر بیان کرنے کیلئے ضروری علوم

    1. ۔علم تفسیر
    1. علم ضرب الامثال
    1. علم حدیث
    1. اشعار عرب
    1. علم اشتقاق (صرف)
    1. نوادر
    1. علم الغات
  1. علم الفاظ متد اَولہ

چنانچہ ایسے علماء ہے تعبیر بیان کرنے کے اہل ہیں جو ان علوم کے ماہر اور متقی پرہیزگار ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker