میں نے خواب میں دیکھا کہ کسی پرانے گھر کے کمرے کی دیوار میں دو بڑے بڑے کٹھمل چھپے ہوئے ہیں۔ میری مرحوم خالہ اور مرحوم پھوپی انھیں دیکھ کر ڈر کے مارے اپنے ہاتھ منہ پر رکھ لیتی ہیں۔ میں آگے بڑھ کر اُن کٹھملوں کو مار دیتا ہوں۔ میں 65 سال کا ہوں اور فالج کی وجہ سے معذور بھی۔ برائے کرم خواب کی تعبیر سے آگاہ کریں۔
میں نے خواب میں دیکھا کہ کسی پرانے گھر کے کمرے کی دیوار میں دو بڑے بڑے کٹھمل چھپے ہوئے ہیں۔ میری مرحوم خالہ اور مرحوم پھوپی انھیں دیکھ کر ڈر کے مارے اپنے ہاتھ منہ پر رکھ لیتی ہیں۔ میں آگے بڑھ کر اُن کٹھملوں کو مار دیتا ہوں۔
میں 65 سال کا ہوں اور فالج کی وجہ سے معذور بھی۔ برائے کرم خواب کی تعبیر سے آگاہ کریں۔