darna

darna

One Comment

  1. میں 2/3 دن سے ایسے ڈراونے خواب دیکھتی ہوں کہ ڈر سے آنکھ کھل جاتی ہے۔
    کبھی خود کو اتنا تیز بھاگتے ہوئے دیکھتی ہوں ڈرا ہوا، کوئی میرا پیچھا کر رہا ہے، ایسے میں بھاگتی ہوں مجھے دل میں پتہ ہوتا ہے کہ اگر میں رک گئی تو بس ا یہ میرا سب کچھ لیں لے گا۔
    کبھی خود کو اتنا دشوار پہاڑوں پر بھاگ رہی ہوتی ہوں اتنا مشکل راستہ ہے کہ پار کرنا میری لیے ناممکن ہوتا ہے لیکن میں بس چلتی رہتی ہوں اور یہ سوچ ہوتی ہے میری کہ مجھے بھاگنا ہے نکلنا ہا یہاں سے۔
    مطلب خود کو انتہائی مشکل اور تکلیف میں دیکھتی ہوں اور بس بھاگ رہی ہوتی ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے