chaand

chaand1-3chaand2-3chaand3-3chaand1-2  chaand2-2

5 thoughts on “chaand”

  1. Mainy khawab mein dekha k main bhaag rhi hu bhatak gayi hu aur jahan pohanchi hun wahan kisi k ghr ki khirki pe chand hai chamakta hua taiz roshni wala laikin bareek jaise pehli ka ho usky bad main wahan se nikli aur ankh khul gayi…. plz tabeer bataaein yeh khawab subha 10 baje dekha.

  2. میں نے خواب دیکھا کہ چاند 14 کا ہے اور مکمل طور پر چمک رہا ہے ۔ پھر اچانک آسمان پر پانی نظر آتا ہے اور اس میں حلال ہوتی ہے جیسے کوئ پانی کے ٹب کو ہلاک تو پانی اچھلتا ہے بلکل ویسے۔ پھر چاند سے سیاہ دھوا ں نکلتا نظر آتا ہے مگر چاند اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے۔۔ پھر جیسے کسی چیز میں آگ لگے تو وہ پڑھ پڑھاتی ہے ویسے ہی چاند میں ادھر ادھر بھاگتا ہے اور پ مغرب کی جانب گرتا ہوا غائب ہو جاتا ہے۔۔۔۔ ر

  3. میں نے دیکھا اسمان میں چودویں کا چاند چمکتاہوا کہ اچانک وہ چاندبادل میں تبدیل ہو گیا میں ڈر سا گیا مگر توڑی ہی دیر میں چاند ڈبل ہو کر چمکتا دھمکتا ہوانمودار ہوا پلیزاسکا کیا مچلب ہو سکتا ہے پلیز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close