azim martabah

azim martabah

علوشان

(1) خواب میں علوشان بیداری میں عزت کے کم ہونے کی دلیل ہے۔ بعض معبرين فرماتے ہیں کہ لوگوں پر برتری کی محنت ذلت کا سبب ہے۔ لوگوں پر بلند شان کا ارادہ کرنے والا اگر خود کو خواب میں بلند دیکھے تو وہ تکبر کرے گا اور لوگوں میں ذلیل ہوگا ۔ اگر اس کا کوئی ارادہ نہ ہو تو اسے رفعت وسرور حاصل ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker