Khawab Ki Tabeer

Hazrat Ali حضرت علی رضی الله تعالی عنہ

حضرت علی رضی الله تعالی عنہ

آپ رضی الله تعالی عنہ کوخواب میں دیکھنا دشمنوں کی دلیل ہے۔ (۱) اگر آپؓ کو کسی جگہ لوگوں کو سجدہ کرتے دیکھے یا کندھوں پر اٹھاتا دیکھ تو رفض با اور کسی فتنہ پراجتماع کی دلیل ہے۔ (۲)اگر عالم آپ کو دیکھے تو علم کے ذریعے مناظر ین پر غلبہ پانے کی دلیل ہے۔ کبھی آپ کو دیکھنے والے کی قید یا مصیبت کے سبب ایک جگہ سے دوسری جگہ ہجرت کا بھی خطرہ ہوتا ہے۔ اکثر اوقات خلفاء راشدین کی زیارت کرنے والے کو جام شہادت حاصل ہوتا ہے۔ اگر صاحب خواب بادشاہ ہے تو کسی قلعہ کے فتح اور پھر ذکر جمیل کی دلیل ہے۔ حضرت علیؓ کی زیارت اولاد پوتوں اور شریف نسل کی دلیل بھی ہوتی ہے۔ آپ کی زیارت میں خاص کر یہودیوں کو ختم کرنے خلافت امانت کرامتوں کا اظہار کی بشارت ہے جس شخص کو آپ ؓ کی زیارت نصیب ہوئی اسے علم رزق سخاوت، شجاعت اور زھد کی دولت حاصل ہوگی ۔ (۳) آپ رضی اللہ تعالی عنہ کو زندہ دیکھنا نیکی حکمت اللہ کے دین کو قائم کرنے تقوی اور اتباع سنت کی دلیل ہے۔ آپ رضی اللہ تعالی عنہ کو ہتھیار پہنے دیکھتا بادشاہ کے ذریعے رفت و منفعت پانے کی دلیل ہے۔ (۴) آپ رضی اللہ تعالی عنہ کو بوڑھا د یکھا بادشاہت کے امور میں قوی ہونے کی دلیل ہے۔ (۵)اگر کوئی فقیہ آپ کو سفید سر اور سفید داڑھی والا دیکھے تو دلیل ہے وہ فقہ میں کمزور ہے۔ (1) آپ رضی اللہ تعالی عنہ کو مسلمانوں کے شہر میں لڑائی کی حالت میں دیکھنا لوگوں میں تلوار و زبان کے فتنے کا اشارہ ہے۔ (2) اگر آپ کوئی ایسی جگہ دیکھے جہاں بڑے رہتے ہوں تو ان تمام کے ہلاک ہونے کا اشارہ ہے۔(8) جوشخص آپ کے دونوں ہاتھوں کو خضاب سے رنگے ہوئے دیکھے تو اس کی اولا داس کے مقابلے میں دوسروں کی مدد کرے گی ۔ (۹) آپ کے جسم میں زخم دیکھنا صاحب خواب پرطعن اور اپنی ولایت سے نکلنا ہے۔ (۱۰) اگر دیکھے آپ نے اپنے نیام سے تلوار نکالی ہے تو صاحب خواب اپنی اولاد کو طلب ولایت کا حکم دے گا ۔ (11) اگر آپ کو لڑتے ہوئے دیکھے تو صاحب خواب کی اولاد کی امداد ہوگی ۔ کبھی آپ کوکسی جگہ دیکھنا اس جگہ فتنہ واقع ہونے کا اشارہ ہے۔

ali R A1-2

ali R A2-2

 

2 Comments

  1. Main nay khawab Main hazrat Ali (R.A) kay langar ko khaya hai or paka howa morgay ka gosht ko khanay say inkar kya. Or langar kha kar hazrat Ali (R.A) kay naaray bhi lagaye……. ye khawab 21 ramdhan (youm-e-shahadat hazrat ali (R.A)…) kay subah ie….
    Is khuwab ki tabeer bata dain

    1. jii maine hazrat ali as ko apne khwab dekha mera khwab ye tha ki pehle hmara ghr tod kr bda kr diya gya firr uske bad maine najaf e hind ki dargah dekhi jahan ek waqt pr hazrat ali as aaye the maine dekha ki vahan hazrat ali as namaz pdhane aaye the pehle din dargah pr hmla hua jb mai vapas aayi tb mujhe pta chla ki yahan hmla hua firr dusre din bhi mai namaz ke bad jb dargah aayi tb maine dekha ki ek kmre mai oht se bcche zakhmi pde hain nd burkhen pehne unki maayen unke sirhane bethi hain jb mai bhr gyi to pta chla ki maula ali as ke upper hmla hua hazrat ali as ke per pr talwar maari gyi or bachen zakhmi kr diye gye aur maine maula ko sajda krte hue dekha jiske bad mai boht royi aur maula ki dargah ke pass ja kr roo roo kr dua mangne lgi please iski tabeer bta den

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button