adal عدل

عدل

(1) خواب میں ظالم بادشاہ کی تعبیر رعایا کی خوشی اور مسرت ہے جو انہیں اس مال کی حفاظت اور آبادیوں کے بسنے کی صورت میں حاصل ہورہی ہے۔ کبھی اس سے مراد وہ مساوات بھی ہوتی ہے جو انسان اولاد اور بیویوں یا جن کے درمیان مساوات ضروری ہوان کے درمیان مساوات قائم کرے اگر گناہ گار عدل سے کام لے تو الله تعالی کی طرف رجوع کرنے کی دلیل ہے۔
adl

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker