میں نے اپنی بہن کو خواب میں ذندہ دیکھا اس سے بات کی کچھ قدم اس کے ساتھ چلا پہلے تو وہ بات نہیں کر رہی تھی پھر ابو کے بارے میں کوئی بات کی بات یاد نہیں کہ کیا کی تھی پھر وہ میرے ساتھ کچھ قدم چلی میں اس سے یہ کہہ رہا تھا کہ دیکھو کتنے دیر بعد ہم دونوں ایک دوسرے کے ساتھ چل رہے ہیں پلیز جواب ضرور دیں جزاک اللہ
zina dekhne ki kya tabeer hay